.آج کل ہم اپنی سوشل زندگی میں دکھتے ہیں لوگ بوہت پرشان اور اداس ہیں
.پرشانی سب کی الگ الگ ہیں پر وجہہ ایک ہی ہے
کبھی ہم نے سوچنے کی کوشش کی،، نہیں نہ؟؟؟
.چلو میں کچھ مدد کرتی ہوں
وجہہ یہ ہے کے ہم اپنی سوشل زندگی کو ہی اپنا سب کچھ ماں بیٹھے ہیں پر کیا سوشل زندگی ہی سب کچھ ہے
نہیں نہ ہمارے ما باپ بھائی بہن رشتےدار بھی کوئی جگہ رکھتے ہیں تو ہم کیوں نہیں ٹائم ڈٹے ان سب کو ؟؟؟
وہ ما باپ جو ہمارے لیا بےپناہ دواوین کرتے ہم سے بوہت پیار کرتے ہیں
ہمارے ما باپ ہماری باتیں سنانے کے لیا ترستے ہیں پر ہم انکو اپنا قیمتی وقت نہیں دے سکتے جو کے ہم اپنے سب دوستوں کو دے سکتے ایسا کیوں؟؟؟؟
جس خدا نے ہمیں پیدا کیا ہم عقیل دی سمجھ دی ہمیں دنیا کی ہر نمٹ دی اس کا شکر کرنے کے لیا بھی وقت نہیں ہے
ہمیں اس کا شکر ادا کرنے کے لیا کیا کرنا ہوتا بس نماز پڑھنی ہوتی قرآن پاک پڑھنا ہوتا بس نہ تو یہ سب ہم کیوں نہیں کرتے ؟؟؟
.اور ہم سوچتے رہتے ہیں ہم اداس کیوں ہیں پرشان کیوں ہیں
.وقت ملے کبھی اپ سب کو تو ضرور سوچنا اور سمجھنا اس کو
ریگرڈس
مہنور راجہ