ایٹومیک نمبر

Posted on at


ایٹومیک نمبر



سب ایلیمینٹ پریوڈک ٹیبل اپنے اٹومیک نمبر کے لحاظ سے میں ارینج ہوتے ہیں۔ اٹومیک نمبرالیکٹرونکےبرابر ہوتا ہے جو الیکٹیکلی بیلانسڈ اٹم میں ہوتے ہیں مثال کے طور پر ہائیڈروجن کا ایٹومیک نمبر ١ ہے اور ہیلیم کا ایٹومیک نمبر ۲ ہے قدرتی طور پر سب ایٹموں کے ایلیمینٹ کے الیکٹرون اور پروٹان کے تعداد برابر ہوتی ہے اور مثبت چارج منفی چارج کو ختم کر دیتا ہے اور اس طرح ایٹم کا ںیٹ چارج صفر ہوتا ہے۔



الیکٹرون شیل اور آربیٹس



الیکٹرون آربیٹس ایٹم میں نیوکلیس سے مخصوص فاصلے پر ہوتا ہے جو الیکٹران نیوکلیس کے قریب تر ہوتا ہے اس کی انرجی کم ہوتی ہے اور جو نیوکلیس سے دور ہوتا ہے اس کی انرجی زیادہ ہوتی ہے۔


 



About the author

160