فلم اینکس نے لوگوں کو سوچنےکا اک الگ انداز دیا
بہت دنوں سے اک بلاگ لکھنے کی کوشش کر رہا تھا لیکن مجھے اس خاص موضوع پر بات کرنے کے لئے وہ الفاظ نہیں مل رہے تھے جنکا یہاں پر استمعال ہونا تھا
لئے آج یہ بلاگ صرف اور صرف اپنی سوچ کے بارے میں لکھ رہا ہوں اور ذکر کرونگا اس سوچ کی جو کہ پہلے میرے دماغ میں نہیں تھی اور مجھے افسوس ہے کے پہلے وہ سوچ میرے ذہن میں کیوں نہیں تھی کیونکہ اگر وہ سوچ پہلے میرے دماغ میں اتی تو آج شائد میں کسی اور بھی بڑے مقام پر ہوتا لیکن مجھے خوشی بھی ہے اک طرح سے کہ اب مجھے اس انداز میں سوچنے کا اک بہت بڑا راستہ مل چوکا ہے .
یہ سوچ کیا ہے ؟
یہ سوچ اس احساس کا نام ہے جوکہ انسان کو سہی اور غلط راستوں میں تفریق کرنے کا موقع دیتا ہے اور مزید بتاتا چلوں کہ ہر انسان کو پتا ہوتا ہے کہ کیا غلط ہے کیا سہی ہے لیکن سہی راستہ چوننا بھی اک لازمی فریضہ ہے .
اس سوچ کا ذریعہ کون ؟
میری اس سوچ کا سب سے بڑا ذریعہ میرے ارد گرد کے ماحول میں موجود وہ لوگ ہیں جن سے میں نے سہی اور غلط سیکھا اور ان لوگوں سے میں بہت زیادہ متاثر ہوا ہوں اور میرا دل چاہتا ہے کہ میں ان سے اگے اگر زندگی رہی تو مزید سیکھوں.
نامعلوم شخصیت
انسان جب تک اپنے سوچنے کے عمل کو بہتر نہیں کرتا تب تک وہ چاہے جتنا ہاتھ پاؤں مارلے اس زندگی کی دوڑ میں وہ کبھی ناکامی کے دلدل سے نہیں نکل سکتا اور اک نا معلوم شخصیت بنکر رہ جاتا ہے .
فلم اینکس میں کام کرتے ہوۓ مجھے شروع میں ایسا لگ رہا تھا جیسے کہ میں صرف پیسوں کے لئے بلاگ لکھ رہا ہوں لیکن جب مجھے میری ضمیر کی آواز نے جگایا تو یقینا بہت افسوس ہوا کہ میں اک غلط پٹڑی پہ قدم رکھ چوکا ہوں . تب اسی دن سے مجھے اپنی غلطی کا احساس ہوا اور مجھے لگا میں کیوں اپنے ضمیر کی آواز لوگوں تک نہیں پہنچا رہا ؟
یہی وجہ ہے ! اب میں فلم اینکس میں بلاگ صرف اپنی ضمیر کی آواز سن کر لکھ رہا ہوں ، اور یقینا یہاں فلم اینکس میں ایسے بہت سے لوگ ہونگے جوکہ پیسوں یا اور کوئی دنیاوی لالچ کی غرض سے بلاگ لکھتے ہیں جو کے یقینا اک دن انکے لئے تکلیف دہ ہوگا اور جب انکو ضمیر کی آواز آئیگی تب وہ پیسا چھوڑ کر راہ حق پر قدم رکھیںگے ! میں چاہتا ہوں اور میری دلی آرزو ہے کہ لوگ فلم اینکس میں بلاگ صرف سچائی اور حق کے لئے لکھے اور پاکستان کا نام روشن کرے. مستقبل صرف ضمیر کی آواز کا پیچھا کرنے سے ہی روشن ہوتا ہے اور سکون قلب بھی ملتا ہے .
فلم اینکس بلاگر: ذیشان علی
مزید بلاگ پڑھنے کے لئے نیچے دئیے گئے اس لنک پر کلک کریں یا پھر نیچے کلک کریں
http://www.filmannex.com/Zeeshan_Khan/blog_post
فلم اینکس سے جوڑیں اور بلاگز لکھیں نیچے دئیے ہوۓ لنک کے ذریعہ:
http://www.filmannex.com/register?c=gr234234__290684__0__0