کنڈکٹر ایٹم اور سیمی کنڈکٹر ایٹم کے درمیان موازنہ

Posted on at


کنڈکٹر ایٹم اور سیمی کنڈکٹر ایٹم کے درمیان موازنہ


سلیکون ایک سیمی کنڈکٹر ہے اور کوپر ایک کنڈکٹر ہے سلیکون ایٹم کے کور پر نیٹ چارج +۴ ہوتا ہے اور اس میں ١۴ پروٹونز اور ١۰ الیکٹرون ہوتے ہیں۔


 


 اور اسی طرح کوپر کے کور پر نیٹ چارج +١ ہوتا ہے اور اس میں ۲۹ پروٹونز اور ۲۸ الیکٹرون ہوتے ہیں۔ کور میں ہر چیز ہوتی ہے ویلنس



الیکٹرون بھی۔


کوویلنٹ بانڈ


سلیکون ایٹم کے ویلنس شیل میں ۴ الیکٹرون ہوتے ہیں اسی طرح جب ۴ سلیکون ایٹم کو لیا جائے تو یہ چاروں ایٹم اپنا ایک ایک ایٹم الیکٹرون شعر کر کے ایک بانڈ بنا لیتے ہیں


 


 جسے ہم کوویلنٹ بانڈ کہتے ہیں ہر ایٹم کے ساتھ ۸ شعر ویلنس الیکٹرون جڑے ہوتے ہیں۔ یہ اپس میں بہت مضبوطی سے جٹرے ہوتے ہیں



 



About the author

160