تعلیمی سہولتیں

Posted on at


کسی بھی ملک کی ترقی کا دارومدار صرف اور صرف تعلیم پر ہوتا ہے .جس ملک میں تعلیم نہ ہووہ ملک کبھی ترقی کی راہ نہی حاصل کر سکتا .ہر ملک اپنی ترقی کی خاطر تعلیم کو فروغ دیتا ہے .پاکستان میں تعلیمی سہولتیں صرف شہروں تک ہی محدود نہیں ہیں بلکہ اسے دیہاتوں میں بھی فراہم کی جاتی ہیں لکن دیہات کی نسبت شہروں میں تعلیمی سہولتیں زیادہ ملتی ہیں



اسی لئے لوگ دیہات میں سے تعلیم حاصل کرنے کی خاطر شہروں میں اتے ہیں .اور یہاں ا کر کالج ہوسٹل وغیرہ میں رہ کر اپنی تعلیم پوری کرتے ہیں .گزشتہ حکومت نی تعلیم پر اتنی خاص توجو نہی دی تھی .اسی لئے پاکستان کی معیشت دن بدن کم ہوتی گی .لکن موجودہ دور حکومت نی شروع ہی سے تعلیم پر توجو دی ہے .وہ تعلیم کا میعار بلند کرنے کی کوشش کر رہے ہیں .



انہوں نے طالب علموں کو بوھت سے سہولتیں فراہم کی ہیں .وہ طلبہ میں تعلیمی میعار کو بلند کر رہے ہیں .اور اسی طرح سے وہ لوگ ملک کی خامیوں کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں وہ تعلیم کے ذریعے سے ہی ملک کے وقار کو بلند کر رہے ہیں .اس حکومت نی تعلیم پر توجو دے کر ملک کو بوھت سی فحاشی چیزوں سے نجات دلائی ہے .



میرے خیال میں یہ حکومت اچھے تریقے سے جانتی ہے کہ اگر ملک کو ترقی دینی ہی تو پہلے اپنے تعلیمی میعار کو بلند کرنا ہو گا .یہ تعلیم کو شہروں سے لے کر دیہات تک تعلیم عام کر رہے ہیں .ہر سال پوزیشن ہولڈرز کو انعامات سے بھی نوازہ جاتا ہے .یہ سب کچھ ہمیں صرف پنجاب میں ہی دیکھنے کو ملتی ہیں صوبہ سندھ میں تعلیم کی کمی ہے ان کا تعلیمی میعار پنجاب سے بھت کم ہے  .



About the author

160