فلم انٹرویو: ایلن میکلر آف میڈیا بسٹرو کاروبار کی بہتری میں #بٹ کوائن کے کردار پر

Posted on at

This post is also available in:

ایلن میکلر فرشتے فروغ کے ساتھ

فلم انیکس نیٹ ورکس نے حال ہی میں نیویارک میں بٹ کوائنز ٹریڈ شو میں شرکت کی اور ہم ایلن ایم میکلر کے ساتھ ملے جو کہ میڈیا بسٹرو کے چیئرمین اور سی ای او ہیں جو کہ شو کو چلاتی ہے۔

ایلن ایم میکلر انٹرنیٹ کے متعلق اتنا کیسے جانتے ہیں؟  یہ اس حقیقت کے ساتھ ہے کہ میڈیا بسٹرو بہت پہلے سے ہی ہے۔ حقیقت میں، میکلر ان لوگوں میں سے ہیں جہنوں نے 1990 میں سب سے پہلے ایک انٹر نیٹ کانفرنس کا انتظام کیا۔ صرف 3 سالوں میں ہی، انٹرنیٹ کی دنیا 20 ممالک تک پھیل گئی اور ہر سال 75000 لوگوں کو راغب کیا۔

اب 35 سالوں بعد نئی ٹیکنالوجی اور کاروباری پلیٹ فارمز پر کانفرنسیں ہو رہی ہیں، میکلر ہماری طرح بٹ کوائن کی طرف مڑے۔ فلم انیکس کی فرشتے فروغ نے اس سال میکلر سے بات چیت کی نیو یارک شہر کے جیکب جیوٹس سنٹر میں  بٹ کوائن کی کانفرنس اور ایکسپو کے دوران

 

 بٹ کوائن بھی دوسری کرنسیوں کی طرح لگتی ہے۔"میکلر نے ہمیں بتایا۔ " ہم نے اسے تقریباََ ایک سال پہلے شروع کیا- ہمارے پاس تقریباََ 150 سے 200 لوگ اور 3 نمائشیں تھیں۔

اس سال بٹ کوائن کانفرنس کے اندر؟ میکلر کے مطابق، 40 نمائش کندگان اور کم از کم 2000 لوگ۔ نمائش بٹ کوائن کے ساتھ بہتر ہوگی، یقیناََ،" اس نے مزید اضافہ کیا۔

پچھلے سال بٹ کوائن کا غلبہ نمایا ہو چکا ہے، کئی آن لائن اور اینٹ اور چونے کے تاجر اب حقیقی کرنسی کو ادائیگی کے طور پر قبول کر رہے ہیں۔ حتی کے ہمارے اپنے فلمی اشتراک کے نیٹ ورک پر، ہم اپنے کاروباری ماڈل کو تبدیل کر چکے ہیں بٹ کوائن کو فائدہ پہنچانے کے لیئے اور ہمارے بلاگرز کو اس بات کی اجازت دینے کے لیئے کہ وہ آن لائن پیسہ کمائیں۔ ہر رقم کے لیئے نہیں- وہ رقم جس کو آسانی سے پھیلایا جا سکے، اس کی ترسیل کی جاسکے اور اس کو بچان آسان ہے۔

میکلر کے مطابق اس سال کی کانفرنس کی کامیابی کی ایک وجہ یہ تھی کہ کرنسی اب زیادہ پرکشش ہے نئے کاروباری ماڈلز کے لیئے۔

" پچھلے سال بہت سے لوگوں کو بٹ کوائن کے بارے میں علم نہیں تھا،" اس نے فروغ کو بتایا۔ " اس سال ہم سرمایہ کاروں کا تمام دائرہ کار،   مستقبل کے سرمایہ کار،مشترکہ سرمایہ دار،  محدود فنڈز،  کاروباری لوگ جیسا کہ  کاروبار کے مالکوں کو دیکھ رہے  ہیں۔

بہت سے لوگ اسے ایک موقع کے طور پر دیکھ رہے ہیں ایک نئے کاروبار کے لیئے یا ایک سائیڈ لائن کاروبار کے لیئے۔"

کاروباری دنیا میں لوگ اکثر بات کرتے ہیں"  ٹھیک سمت میں جانے کی بات کرتے ہیں۔" میکلر اسے کئی لوگوں سے زیادہ بہتر جانتے ہیں- وہ انٹر نیٹ کے متعلق صحیح تھے۔ کیا وہ  ورچوئیل کرنسی کے متعلق بھی صحیح ہونگے ؟  ہم کچھ بی ٹی سی اس پر داؤ پر لگا چکے ہیں۔

بٹ کوائن کے اندر لیڈنگ ٹریڈ شو ہے تیزی سے ابھرتے ہوئے بٹ کوائن اور اس سے جڑی کرپٹو کرنسی انڈسٹری کے  لیئے۔  یہ کانفرنس اور ایکسپو روزانہ کی بنیاد پر معلومات مہیا کرتے ہیں، حکومت، مارکیٹنگ، مینیجنگ، اور  کرپٹو کرنسی کی دنیا میں ابتدا کرنے کے متعلق۔ شرکت کرنےوالوں کے پاس ایک موقع ہے کہ وہ کرپٹو کرنسیز کی بڑھوتری ، فن ٹیک بزنس ٹرینڈز، کاروباری حکمت عملیوں اور  بہت سے چیزوں کے  متعلق  کانفرنس سیشن کے ذریعے جانیں۔



About the author

Aiman-Habib

My name is Aiman ,And iam a student in KPK University.And now I am bloger at filmannex..AND feeling great to join filmannex.

Subscribe 0
160