تصویر گیلری کو دوبارہ ڈیزائن کرنے کے بعد،یہ ویڈیو اپ لوڈ کرنے کی ایک نئی شکل ہے- تیز ترین اور واضح، اب اپ لوڈ کرنے کے لئے آسان اور ڈریگ اور ڈراپ کی خصوصیت کے ساتھ پہلے ویڈیو فائل منتخب کریں-
چلیے نئے اپ لوڈ کرنے کے عمل کو مرحلہ در مرحلہ دریافت کرتے ہیں:
١ - سب سے اوپر دائیں پر "+" آئکن پر کلک کریں اور "ایک فلم اپ لوڈ" کو منتخب کریں،
٢- اپنے کمپیوٹر کو براؤز کرتے ہوے ویڈیو فائل منتخب کرے یا براہراست اسے ونڈو میں ڈریگ کر لیں- زیادہ سے زیادہ ١.٩ جی بی سائز کی اجازت ہے-
بائیں جانب لوڈنگ کے عمل کی پیروی کریں ،
(٤- آپ کی ویڈیو کے بارے میں معلومات درج کریں (عنوان، تفصیل، ٹیگز، زبان، ملک) ،
٥- موڈ کی تفصیلات درج کرنے کے لئے "اعلی درجے کے اختیارات" پر کلک کریں (تہوار، پروڈیوسر، ایک پوسٹر کی تصویر منتخب کریں ...)،
پبلش " کو دبائیں جب ایک بار اپ لوڈ ختم ہو گیا ہو " -
تمام ویڈیوز کا جائزہ ہماری اداریاتی ٹیم لیتی ہے- آپ کی ویڈیو کو آن لائن آنے میں کچھ دن لگ جاتے ہیں ، لیکن آپ کے مصارفین اسی وقت دیکھ سکتے ہیں-
اپنی پروفائل میں مواد کا اضافہ کرنا ابھی سے شروع کر دیں-
فلم اینکس کو سبسکرائب کریے تاکہ آپ سے اگلے بلاگز اور اپ ڈیٹس نہ چھوٹیں-