آم کے مشروبات بہت پسند کیے جاتے ہیں .جیسے کے آم گرمیوں کا پھل ہے اور گرمیوں میں مشروبات کی مانگ بھی زیادہ ہو جاتی ہے اور آم کو پسند کرنے والے اس سے بنے ہوے مشروبات کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں . آم کا شیک بنانے کا طریکا نہایت آسان ہے
مینگو شیک کے اجزا ور ان کے مقدار درج ذیل ہیں.
آم ایک کپ کیوبز میں کٹا ہوا
دودھ ایک کپ
چینی ٤کھانے کے چمچ
بالائی آدھا کپ.
دہی ٢ کھانے کے چمچ
برف کیوبز حسب ضرورت
چینی کی جگہ ٢ چمچ شہید بھی استعمال کیا جا سکتا ہے
بنانے کا طریقه :
آم ،دودھ ،چینی ،دہی ور برف کو بلنڈر میں ڈال کر اچھے سے بلنڈ کر لیں .اب شیک کو سرونگ گلاس میں ڈالیں ور اپر سے کریم دال کر ٹوتھ پاک سے ایک دفع گول گھومیں . مزیدار مینگو شیک تیار ہے..
بلاگ پڑھنے کا شکریہ
.اگر اپ میرے مزید بلاگ پڑھنا چاہتے ہیں تو درج ذیل لنک پر کلک کریں .
http://www.filmannex.com/sidra-asif/blog_post
سدرہ آصف
بلاگر فلم انیکس