تقریبا دو ہفتے پہلے ہم نے ایک ہیش ٹیگ استعمال کرنا شروع کیا تھا کہ # بٹ کوئین استعمال کریں جیسا کہ یہ دنیا میں نئی جگہوں کی نمائندگی کرتا ہے جہاں پر بٹ کوئین ایک حقیقی فرق پیدا کرتا ہے- کوئین بیس کی تانیا مچیل نے وومن اینکس فاؤنڈیشن کے کام کے بارے میں ایک بہترین مضمون لکھا:
کیسے بٹ کوئین مالی آزادی کے حصول کے لئے افغان لڑکیوں کی مدد کرتا ہے
" افغان خواتین ان کی سماجی اور مالی آزادی کے لئے تبدیلی لا رہی ہیں، اور ان کے مخالفین کو اس کا پتہ بھی نہیں ہے ، اس تنظیم کا شکریہ جو انھیں ان کا حق استعمال کرنے کے لئے ادائیگی کرتا ہے - بٹ کوئین میں- وومن اینکس فاؤنڈیشن (ڈبلیو اے ایف) بلاگ لکھنے ، سافٹ وئیر ڈولوپمنٹ ویڈیو کی پیداوار اور سوشل میڈیا کے زریعے لڑکیوں کی حوصلہ افزائی کرتی ہے کہ وہ آزادانہ اور شعوری طور پر سوچیں- دنیا میں ان کے خیالات کو بھیجنے کے لئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے جو دونوں انھیں ادائیگی بھی کرتے ہیں اور ایک محفوظ جگہ میں مفت ویب تک رسائی بھی فراہم کرتے ہیں-"
یہاں پر وومن اینکس فاؤنڈیشن پر ایک اچھی جائزیاتی فلم ہے:
کوئین ڈیسک پر مکمل کہانی پڑھیں، اور یاد رکھیں: