ریورس بائس ڈایوڈ

Posted on at


ریورس بائس ڈایوڈ



ریورس بائس ڈایوڈ کی وہ حالت ہوتی ہے جس میں ڈایوڈ اپنے اندر سے ریورس کرنٹ گزارتا ہے۔ جب بیٹری کے مثبت سے کو پی این جنکشن کے این ریجن کے ساتھ اور بیٹری کے منفی سرے کو پی این جنکشن کے پی ریجن کے ساتھ جورا جائے تو ڈایوڈ ریورس بائس ہوجاتا ہے۔



جب ہم پی این جکشن کو سپلائی دیتے ہیں تو ایک جسے چارجز ایک دوسرے کو پکرتے ہیں اور مختلف چارجز ایک دوسرے کو دفع کرتے ہیں  اس لیئے بیٹری کا مثبت سرا این ریجن کے تمام ازاد الیکٹرونز کو اپنی طرف کھینچتا ہے



 جو این ریجن میں زیادہ ہوتے ہیں اس لیئے الیکٹرونز بیٹری کے مثبت سرے کی طرف چلنا چروع کر دیتے ہیں اور اضافی مثبت آئینز بننا شروع ہو جاتے ہیں یہ نتیجہ ڈیپلیکشن لیئر کو بڑھا دیتا ہے۔



اسی طرح بیٹری کے منفی سرے سے الیکڑونز پی ریجن یعنی ویلنس بینڈ میں داخل ہونا شروع کر دیتے ہیں اور ایک ہولز سے دوسرے ہولز کی طرف چلنا شروع کر دیتے ہیں



اور ڈیپلیکشن یئر کی طرف بڑھنے لگتے ہیں اور یہاں آضافی منفی آئینز بننا شروع کر ہوجاتے ہیں اور اس نتیجہ کی وجہ سے بھی ڈیپلیکشن لیئر زیادہ ہوجاتی ہے۔



اس طرح آہستہ آہستہ ڈیپلیکشن لیئر بیٹری کو پی این جنکشن سے ریورس بائس جوڑنے کی دجہ سے بڑھتی جاتی ہے اور ایک وقت ایسا اتا ہے کہ یہ بہت زیادہ بڑہ جاتی ہے



یہ سارا عمل بیٹری کو پی این جنکشن سے الٹا یعنی ریورس بائس جوڑنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔




About the author

160