اسلام اور سائنسی زندگی

Posted on at


اسلام کے سائنسی زندگی پر بوہت سے اثرات مرتب ہوئے ہیں اسلام علمی اور تہذیبی و معاشی زندگی میں عالم نو کا پپیغام ہے .اسلام نے سائنسی زندگی میں ایک انقلاب برپا کیا ہے .جس کی حقیت سے انکار کرنا اس کی حقیت سے عاری ہونے کے برابر ہے .تعلیمی دنیا میں بھی اسلام سب سے پیش پیش ہے .اگر دیکھا جائے تو اسلام نے ہمیں اس کائنات میں غوروفکر کی بھی تلقین کی ہے


 


                    جب اسلام کا ظہور ہوا تو اس وقت صرف ١٧ افراد ہی پڑھنا لکھنا جانتے تھے .لکن جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس دنیا سے تشریف لے گے تب کوئی گھر ایسا نہ تھا جہاں علم کا چراغ روشن نہ ہوا ہو .اسلام نے ہمیں اس کائنات میں غورو فکر کی دعوت کے علاوہ تاریخی تجربات اور فطرت کے مشاہدات کے نتائج اخذ کرنے کی تلقین بھی کی ہے .



اسلام نے ہمیں یہ احساس دلایا ہے کے اس دنیا میں سائنس کی ترقی کے بغیر کچھ بھی نہیں ہو سکتا .اسی لئے جب تک کسی بھی ملک کا سائنسی نظام ترقی نہیں کرے گا اور ملک میں سائنس کے شعبہ جات نہیں کھولیں گی تب تک اس ملک کا انفرا سٹرکچر ترقی نہیں کر سکے گا .ملک میں ملازمین کی تعداد تو بڑھے گی لکن ان کی جگہ تصور نہیں کی جا سکے گی .ملک میں ایک عجیب سی گہما گہمی سی ہو گی .ملک میں کھانے پینے کی اشیا کی کمی بھی ہو گی .



ملک کا دفاعی نظام بھی اس کی دولت ہی ہوتا ہے اگر سائنس ترقی نہیں کرے گی تو ملک کا دفاعی نظام بھی بوہت کمزور ہو گا .جس کی وجہ سے کوئی بھی پاور فل ملک کمزور ملک پر آسانی سے قبضہ کر سکتا ہے .



About the author

160