دوستی

Posted on at


دوستی پاک اور دنیا کا سب سے اچھا رشتہ ہے

دوست زندگی میں سب سے ضروری ہے، جب ہم اداس ہوتے پرشان ہوتے دوست ہمش ہمرے ساتھ ہوتے

 جو بات ہم کسی کو بتانا نہیں چاہتے وہ باتیں بھی ہم اپبے دوستوں سے آرام سے کر لیتے

مرے بھی بہت سے دوست ہیں

لوگ کہتے ہیں ایک لڑکا اور لڑکی کبھی دوست نہیں ہو سکتے پر میری سوچ ان سب سے الگ ہے مرے لڑکے اور لڑکیا دونو مرے دوست ہیں اور مرے لڑکے دوست زائدہ اچھا ہیں جو بات لڑکیا سب کو بتا دیتی ہیں انکی سب سے گندی عادت ہے پر لڑکیوں میں نہیں ہوتی یہ عادت

میری سب سے اچھی دوست جس کے لیا میری جان بھی ہزار ہے میری امبر میری جان

اسکو میرا ہر راز پتا ہے اور وہ کسی سے میری باتیں بتاتی نہیں

میں اسکے بغیر نہیں رہ سکتی

دوست اگر اگر نہ ہو تو ایک انسان بہت اکیلا پر جاۓ

دوست اچھے تو بہت ہوتے پر اپ سب کو اچھے دوست بنانا چاہے کیوں کے اب دوست ہی ھمارے سب سے برے دشمن ہیں

 اور دوکھا بھی سب سے زائدہ اب دوست ہی دیتے تو دھن رکھنا اپ سب میں اپ سب سے بہت پیار کرتی مرے دوستوں

ریگرڈس

مہنور راجہ



About the author

shonimano

I m mahnoor from isb, i m a student of first year doing f.a,
Dont want to waste my time thats why had started working on filmannex

Subscribe 0
160