ڈجی کوزم ٹی وی کے بین وارنر فلم انیکس آن لائن وڈیو پلیٹ فارم کے ساتھ تجربے پر

Posted on at

This post is also available in:


فلمانیکسپرکئیزیادہاشتراککےانتخاباتہیں،سماجیمیڈیاکےذریعےاستعمالکنندہکیویبٹیویپریہشائقین


"فلم انیکس پر بہت زیادہ اشتراک کے انتخابات ہیں ، سماجی میڈیا کے ذریعے استعمال کنندگان کی ویب ٹی وی پر شائقین کے لیئے آسان ہے کہ وہ آپ  کے مواد کے ساتھ شامل ہوں اور اس کا اشتراک کریں۔ اصل میں یہ پر کشش ہے ۔ جتنا زیادہ آپ اس سے فائدہ حاصل کریں گے اتنی زیادہ یہ ادائیگی کرے گا" بین وارنر(ڈجی کوزم)


 بین وارنر ایک خود مختار فلم ساز ہیں اور ڈجی کوزم کے بانی ہیں ایک چینل جو کہ خود مختار فلمیں ، ڈاکو منٹریز، انٹرویو سیریز وغیرہ نشر کرتا ہے۔ بین فلم انیکس پر دو چینل چلاتے ہیں ڈج کوزم ٹی وی  اور فوڈ ڈسکوریز ٹی وی اور فلم کولیگ سٹیفن کیرن کے ساتھ ہفتہ وار کاسٹ ووڈ فسٹ چیٹ پر معاون میزبان ہیں جو کہ فلموں ، سائنس اور ٹیکنالوجی پر بات چیت کو نمایاں کرتے ہیں ۔ ڈجی کوزم فلم انیکس پر زیادہ بز سکور کے ساتھ بہترین استعمال کنندگان میں ہے۔ مستقل وڈیوز اور بلاگ اپ ڈیٹس کے ساتھ ۔ نیچے انٹرویو میں بین وارنر فلم انیکس کے ساتھ تجربے اور اس کے ساتھ ہونے والی تبدیلیوں پر جن سے وہ گذرے بات کرتے ہیں ۔ وہ یہ بھی بتاتے ہیں کہ وہ کیسے فلم انیکس سے حاصل کردہ آمدنی کو خرچ کرتے رہے ہیں ۔ اور اپنی پسندیدہ خصوصیات کو پلیٹ فارم کے متعلق بتاتے ہیں ۔


فلم انیکس: آپ فلم انیکس کو استعمال کرنے کے تجربے کو کس طرح بیان کریں گے؟


ڈجی کوزم کے لیئے بین وارنر: میں فلم انیکس کے ساتھ 2005 سے ہوں اور یہ ایک مسحور کن تجربہ ہے اس نے نشوونما پائی ہے اس میں جو کچھ یہ آج ہے ۔ سماجی میڈیا کی توجہ کا مرکز ہے کہ فلم انیکس اب جو کچھ پلیٹ فارم سے حاصل کر رہا ہےوہ بہت اہم ہے جوکہ یہ بتاتا ہے کہ آجکل کی دنیا میں سماجی میڈیا کتنا غالب ہے ۔ اس کی موجودگی میں پلیٹ فارم اب ایک وڈیو بلاگ ہے جس کو مستقل اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے بجائے ایک سخت ٹیلیوژن چینل کے(جیسا کہ ماضی میں ایسا ہوتا رہا ہے) اس کے نتیجے میں ایک لچک ہے کہ تمام مختلف النوع  کی وڈیوز اور تحریر شدہ مواد پیدا کیا جائے قطع نظر اس کے کہ یہ ایک شارٹ فلم انٹرویو قسط، ڈاکو منٹری پوڈ کاسٹ ، پوسٹ اور مضمون  اور مختلف قسم کے اشتراک کے آپشن ہیں ۔


اور کئی دستیاب آپشن کے ساتھ فلم انیکس پر سماجی میڈیا کے ذریعے ویب ٹی وی کے استعمال کنندگان کے لیئے یہ آسان ہے کہ وہ آپ کے مواد تک رسائی حاصل کریں اور اسکا اشتراک کریں ۔ یہ پر کشش ہے جتنا آپ اس سے فائدہ حاصل کریں گے یہ اتنا آپ کو ادائیگی کرے گا۔


ایف اے: کیا آپ نئے آنے والوں کو ئی مشورہ دیں گے جو کہ فلم انیکس پر پیسے کمانے کی تلاش میں ہیں؟


بی ڈبلیو: میرا مشورہ ہوگا کہ باقاعدہ طور سے معیاری مواد پیدا کریں (کم از کم ہفتہ میں ایک مرتبہ) اور اسے استعمال کنندگان تک قابل رسائی بنائیں ( لوگوں کو اس بات کی اجازت دیں کہ وہ آپ کی وڈیوز کا اپنی ویب ٹی ویز پر اشتراک کریں اور ان کی حوصلہ افزائی کریں کہ وہ کمنٹس چھوڑیں) جیسا کہ ایک مثال کے طور پر، ہم ہفتہ وار پوڈ کاسٹ پیدا کرتے ہیں جسے "فسٹ چیٹ" کہتے ہیں جو کہ فلم انیکس پر بات چیت میں شامل ہوتا ہے سائنس اور ٹیکنالوجی کی بحث میں اس پوڈ کاسٹ نے مستقل طور پر ہماری مواد کی لائبریری تعمیر کرنے میں مدد کی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ہمارے شائقین کو بڑھانے میں ، جیسا کہ کئی فلم انیکس کے استعمال کنندگان پوڈ کاسٹ کی اقساط کی میزبانی کا کہہ چکے ہیں ان کی اپنی ذاتی ویب ٹی ویز پر پوڈ کاسٹ بہترین ہیں کیونکہ وہ انٹرایکشن کو پیدا کرنے اور اسکی حوصلہ افزائی کرنے میں تیز ہیں بلاواسطہ یا سماجی میڈیا کے ذریعے۔ فلم بنانے کے لیئے یقیناََ زیادہ وقت درکار ہوتا ہے اس کو کہنے کا یہ مطلب نہیں کہ میں فلمیں بنانے کی وکالت کر رہا ہوں لیکن آپ کو اس قابل بھی ہونا چاہئیے کہ آپ معیاری مواد پیدا کر سکیں لیکن اس کام کو جلدی کر سکتے ہوں آپ کے مستقل فلموں کے اردگرد۔





ایف اے: فلم انیکس کا کون ساپہلو آپ کو سب سے زیادہ پسند ہے؟


بی ڈبلیو: فلم انیکس کے پاس وڈیوز کو کسٹومائز کرنے کی قابلیت ہے( اور کوئی بھی ٹیکسٹ/تھمبنیلز) کہ حقیقت میں جو کچھ بھی آپ کو ضرورت ہے زیادہ ٹیکسٹ اور تفصیل کے ساتھ فلم انیکس کا ایک "نمایاں فلم ساز" سیکشن ہے جو کہ فلم سازوں کی ترویج کے لیئے ایک محدود وقت کے لیئے مدد کرتا ہے تاکہ سامعین /شائقین انہیں تلاش کرسکیں۔


ایف اے: آپ فلم انیکس سے حاصل کردہ آمدنی کو کسطرح استعمال کرتے ہیں؟


بین وارنر: آمدنی کی دوبارہ سرمایہ کاری کی جاتی ہے مستقبل کی پیداوار کے لیئے ہمارے مواد کی مدد کے لیئے اور ان کے ساتھ اشتراک کے لیئے جو کہ ہمارے ساتھ شامل ہیں۔


فلم انیکس کے پیج پر سبسکرائب ہوں تا کہ آپ سے فلم سازوں اور لکھاریوں کے ساتھ اگلے انٹرویوز رہ نہ جائیں۔


جینیفربورن نے انٹرویو لیا۔ 


 


 


 


About the author

Aiman-Habib

My name is Aiman ,And iam a student in KPK University.And now I am bloger at filmannex..AND feeling great to join filmannex.

Subscribe 0
160