آج میں اپ سب کو اپنے دل کی باتیں اور کچھ مشورے دوں گی
دل اداس ہو اور آپکو وجہ سمجھ نہ آیے تو اس کا مطلب ہے کوئی انسان جو آپکو بہت پیرا ہے اپ سے خفا ہے
آنکھیں سب کچھ بتا دیتی ہیں میں نے سنا تھا پر ہر کوئی انکی زبان نہیں سمجھ سکتے
پیار تو سب کرتے ہیں پر نبلتے بہت کم ہیں
وفا کے وعدے بہت کرتے ہیں پر کرتا کوئی کوئی
کہنے کو یہ سب فضول باتیں ہیں پر کسی کا دل کا بوجھ ہلکا ہو جاتا جب وہ یہ سب کسی کو بتا
دل الله کا گھر ہوتا ہے تو سوچو لوگ اس کو ہی کیوں توڑتے ہیں؟؟؟؟؟؟
کیوں ہم الله کی جگا دسروں کو دیتے ہیں.
الله کی جگا جگا جب کسی انسان کو دی جاۓ تو دل تو ٹوٹنا ہی ہے نہ
میں تم سے پیار کرتا یا کرتی ہوں
اس کا مطلب اب کیا ہے اپ اس بندے کے ساتھ وقت گزرنا چاھتے ہیں
اب اس لفظ کا کوئی مطلب نہیں رہا. پیار کے نام بھی بدنام ہو چکا ہیں اب
کہتے ہیں دل کی باتیں کسی کو نہیں بتاتے کیوں کے لوگ اسک ہی فائدہ اٹھے ہیں
پر کسی کو بتانے سے دل ہلکا ہو جاتا
یہ سب پاگلوں والی باتیں ہیں پر انسان زندگی کے کسی کھونے میں جا کر زرور سوچتا اس برے میں