گدا گری ایک بہت بدی لعنت ہے گداری آج کل ایک پورا پیشہ بن چکا ہے . روز با روز گداگری کی لعنت بڑھتی ہی جارہی ہے .روز با روز گداگرو کی تدات میں اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے جنہے کے جنھے کے ختم کرنا بلکے روکنا تک ناممکن ہو چکا ہے خصوصاً ہمارے ملک پاکستان میں گداگروں کی تدات ان گنت ہے. ہم بلککل اندازہ نہیں لگا پا رہے کے ان لوگوں کا اضافہ دن با دن کیسے ہوتا جا رہا ہے . یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کے لوگ کیسے کسی دوسرے کے سامنے ہاتھ پھیلا سکتے ہیں.
لوگوں نے مانگنے کو عادت بنا لیا ہے. مشقت سے اور محنت سے لوگ دن با دن بھاگتے ور دور ہوتے نظر آرہے ہیں . پڑھے لکھے نہ ہونے کی وجہ بھی گداگری کا سبب بنتی ہے. جھیل لوگوں کو کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانے سے کوئی شرم محسوس نہیں ہوتی. اے دن مانگنے کے طور تاریکے جدید ہوتے جا رہے ہیں ور بدلتے جا رہے ہیں . کوئی تو الله نبی کے نام پے مانگتا ہے تو کوئی موہتاج بن کر مانگتا ہے. کوئی اپنی مجبوری ظاہر کروا کر مانگتا ہے تو کوئی اپنی بیماری ظاہر کروا کر. مانگنے والے عورتون اور بچوں میں دن با دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے