مس مساہلز کی انوکھی کہانی

Posted on at


مس مساہلز کی انوکھی کہانی

گئی رات تک بورڈنگ کے مین بلاک میں شور مچا رہتا۔ لڑکیاں روز کوہی نہ کوہی سوانگ بھرتی، دیر تک استانیوں اور لڑکیوں کی مجلس لگی رہتئ، یا گانے کی محفل منعقد ہو جاتی۔مس سمائلز اس شور شرابے میں کبھی حصہ نہ لیتی۔ ایک مرتبہ تو سب لڑکیاں اکٹھی ہو کر ان کے پاس آہیں۔اور انھیں محفل میں شرکت کی دعوت دی، لیکن ان کے ماتھے کی تیوری دیکھ کر اور آواز میں درشتی محسوس کر کے وہ سب چپ چاپ لوٹ گئی۔ وہ سب حیران تھی کہ یہ مس سمائلز ہیں جس کی موجودگی سے دن بھر مدرسے میں زندگی اور بشارت کی لہر رواں دواں رہتی تھی، جس کی باتوں پر لوگ ہنس لگتے تھے، جس کے معمولی اشارات بھی رنگینی سے بھرے ہوتے تھے۔ وہ اس بات پر حیران تھی کہ آخر کیا بات ہے، سورج نکلے ہوتے ہی مس سمائلز ، مس فرائونز میں تبدیل ہو جاتی ہیں۔

اس انکشاف کے بعد لڑکیوں نے صبح  کے وقت مس سمائلز کو، سمائلز اور رات کو انھیں مس فراونز کہنا شروع کر دیا تھا، لیکن اس کے باوجود رات کی تیوریوں کا راز سربستہ ہی رہا۔ اگر اس رات مرجانہ کی طبیت خراب نہ ہوتی تو وہ بھی اس راز سے آفشاں نہ ہوتی ، نہ جانے اس رات اسے کیا ہو گیا تھا۔ طبیت میں بے وجہ اداسی امڈی چلی آتی تھی، جی چاہتا تھا کہ تنہاہی میں بیٹھ جائو اور منہ پر لحاف ڈال لوں۔

لیکن بوردنگ کی گھما گھمی میں تنہاہی اور سکون ممکن نہیں تھا۔ اسی دوران اسے ایک خیال آیا : مس سماہلز کا کمرہ ۔ اس روز مس سماہلز ایک دن کے لیے شہر گئی ہوئی تھی۔ اور ان کا کمرہ خالی پڑا تھا۔ جس کی دوسری چابی مرجانہ کے پاس پڑی ہوہی تھی۔ لڑکیوں کی نظر سے بچ کر وہ چپ چاپ بغلی دروازے سے نکل کر چاردیواری کے ساہے تلے چھپتی ہوہی مس سمائلز کے کمرے تک جا پھنچی، کچھ دیر تک وہ برآمدے میں کھڑی رہی اور باغیچے کی طرف حسرت بھری نظروں سے دیکتی رہی، پھر تالہ کھول کر اس ڈر کے مارے اندر چلی گئی تاکہ اسے کوہی دیکھ نہ لے۔ بستر بچھا دیکھ کر وہ کچھ سمجے بغیر اس میں گھس گئی



About the author

Khanbaba

Abdulbasit is the blogger and seo expert and made several blogs on Blogger Platform,and worked for several other bloggers. Eg: ehowbloggers etc. And now he is working on filmannex.. Abdulbasit is also ethical hacker and pen-tester. He has also done a job for different groups named as LOLSec 2,Pakistan cyber…

Subscribe 0
160