مواصلات میں ریڈیو سے زیادہ یلی ویژن کارآمد ثابت ہوتا ہے . ٹیلی ویژن کو ایجاد کرنے والا ایک انگریز تھا جس کا نام جان بیرڈ تھا . اصل میں ٹیلی ویژن بھی ایک ریڈیو کی طرح ہی کام کرتا ہے لیکن اس میں آواز کے ساتھ ساتھ تصویر بھی دکھایی دیتی ہے . اس میں ٹیلی ویژن کے علاوہ کیمرے کی بھی ضرورت ہوتی ہے .
ٹیلی فون ریڈیو اور ٹیلی ویژن سے بھی پرانی ایجاد ہے . ٹیلی فون ایک دوسرے کے پاس پیغام پہنچانے کے لئے استمال کیا جاتا ہے . آج کے دور میں اس ٹیکنالوجی کو ترقی دے کر اسے خود کار بنایا گیا ہے . ١٩٨٤ کے لگ بھگ اسے ایجاد کیا گیا تھا . ٹیلیفون کے ذریعے ہم دوران سفر بھی کہیں بھی ایک دوسرے سے بات چیت کر سکتے ہیں . اب اس ٹیکنالوجی میں اور بھی زیادہ ریسرچ کی جا رہی ہے سائنس دان برقی لہروں کو لیزر شعاؤں میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں . اس ٹیکنالوجی کے ذریعے ایک لائن پر ایک وقت میں تقریباً ہزاروں انسان اپس میں بات چیت کر سکیں گے.
کمپیوٹر بھی ایک طرح سے مواصلاتی مشین ہی ہے . اس کے ذریعے بھی پیغم برقی لہروں کی مدد سے ایک جگا سے دوسری جگہ پہنچاے جاتے ہیں . لیکن یہ پیغامات آواز کی بجاے تحریر کی صورت میوں پہنچاے جاتے ہیں . کمپیوٹر میں سوالات ان پٹ کے ذریعے تحریر کر کے ڈالتے ہیں پھر یہ بجلی کی لہروں میں تبدیل ہو کر پروسسنگ یونٹ میں پہنچتا ہے . وہاں سے میموری اور حسابی یونٹ سے ہوتا ہوا جواب اوٹ پت پر ظاہر ہوتا ہے . پھر اسے مقناطیسی فیتے کے ذریعے کاغذ کے ورق پر حاصل کیا جاتا ہے
.