نواں شہر ملتان شہر کا سب سے اہم چوک ہے یہ کینٹ اور رمادا ہوٹل کے بالکل قریب ہے اس کا نیا نام ۲۳ مارچ کو ایک شہید کے نام پر رکھا گیا ہے اس کا نیا نام جہانزیب شہید چوک ہے یہ وزرستان میں طالبان کے ہاتھوں مشن پر شہید ہوے تھے ان کی رہائش ملتان کی اس چوک کے نئے نام کی تختی کشائی ڈی سی او ملتان نے
کی تھی اس کے مغرب میں شیل پٹرول پمپ ٹیوٹا کا شوروم ہے جس کا نام ٹیوٹا سٹی موٹرز ہے اس روڈ پر ملتان کا تقریبا تیسرے نمبر کا گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول ہے اس کے مشرقی میں رمادا ہوٹل ، چین ون ٹاور ، یونائیٹڈ مال ، انسٹی ٹیوٹ آف کارڈ دیالوجی ہسپتال ہے جو کہ اس وقت کے وزیراعلی چوہدری پرویز الہی نے
ملتان کی عوام کے لیے تحفہ دیا تھا اس میں دل کے مریضوں کا علاج کیا جاتا ہے اس کا رقبہ تقریبا دس ایکٹر ہے اس کے اندر ہی نرسوں کا ہاسٹل بھی ہے جس میں وہ رہتی ہیں یہ پسپتال ٹوٹل سنٹرلی اے سی ہے اس کے تین میں گیٹ ہیں ایک کا نام شاہ شمش ، زکریا گیٹ اور شاہ رکن عالم گیٹ ہے
اس کے جنوب میں لبرٹی سنٹر اور ملتان کرکٹ کا گراؤنڈ ہے جس کا ایم سی سی ایل کہتے ہیں لبرٹی سنٹر میں زیادہ تر چائینہ موٹرسائیکل کے ریجنل آفس ہیں جس میں ان موٹرسائیکل کا کلیم کیا جاتا ہے اس کے شمال میں کاروں کی ورکشاپش ہیں اور کاروں کے ٹائروں کی مارکیٹ بھی اسی روڈ پر ہے اس روڈ پر کاروں کو رنگ کرنے والی بھٹیاں بھی ہیں
اس چوک پر ایک بہت ہی مزیدار کا ہوٹل ہے جس کا نام تاج ہوٹل ہے اس ہوٹل چکن کڑاہی اور چکن جلفریزی بہت مشہور ہے اور اسی چوک پر ایک آئسکریم کی شاپ بھی ہے جس کا نام بابا آئسکریم ہے