افریقہ
افریقہ معیشت کے اعتبار سے تیز ترین بڑھتی ہوئی براعظمی معشیت ہے بوسٹوانا کا ملک دنیا کی تیز ترین معشیت میں پہلے نمبر پرہے افریقی یونین (اے یو) میں ۵۴ ممالک ہیں جبکہ مراکو ۵۵ واں اور واحد ملک ہے جو کہ اس کا ممبر نہیں ہے۔ براعظم افریقہ کے بارے میں بہت سے مفروضے اور غلط تھائد/خیالات ہیں جس کی وجہ علم کی کمی اور تاریخ کی مناسب سمجھ کی کمی ہے۔
افریقہ دنیا کا واحد براعظم ہے جس کو دریافت کرنے کا دعویٰ کسی نے نہیں کیا ہے۔ پھر بھی اس میں انسانی تاریخ کا ایک اہم حصہ ہے اور وہ ہے بنی نوع انسانوں کا آغاز ، خود اس براعظم کی پور چھان بین اور سائنسی مطالعہ ابھی باقی ہے جس میں براعظم کے سینکڑوں میل علاقے ایسے ہیں جن کی با ضابطہ طور پر تحقیق نہیں ہوئی اور نہ ہی ان کی چھان بین ہوئی ہے۔
بٹ کائن نائجیریا
نائجیریا کا مُلک افریقہ کی مغروبی طرف واقع ہے اس کے سرحدی ممالک نائیجر، ری پبلک آف بینن۔چاڈ اور کیمرون ہیں۔ نائیجریا کو باضابطہ طور پر فیڈرل ری پبلک آف نائجیریا کے نام سے تسلیم کیا جاتا ہے۔ اِس ممالک کو،،افریقہ کا دیو،، بھی کہا جاتا ہے اس کی زیادہ آبادی اور وسیع معیشت کی وجہ سے گریٹرٹو مارو بٹ کائن نائجیریا پر توجہ دے رہا ہے۔ بٹ کائن کے بارے میں علم کو پھیلا کہ اور مزید بٹ کائن افریقہ کو وسعت دے کر۔
نائجیریا میں بٹ کائن کے لئے ایک شاندار ماحول ہے ایک تو اس وجہ سے کہ اس کی آبادی اور معیشت تک وسیع رسائی اور اس کا استعمال افریقہ کے دوسرے ممالک کے مقابلے میں۔ بٹ کائن نا ئیجیریا کا مقصد افراد اور برادریوں کو بٹ کائن کے استعمال اور فوائد کے بارے میں تعلیم دینا ہےجس کے نتیجے میں معاشی مساوات اور مالی خود انحصاری میں اضافہ ہوگا۔
بٹ کائن افریقہ
بٹ کائن افریقہ کیلئے ایک اہم قدم افراد اور برادریوں کے لئے ایک راستہ تلاش کرتا ہے کہ وہ بٹ کائن کو مقامی کرنسی سے تبدیل کریں۔ آسان ترین طریقوں میں ایک جس سے بٹ کائن کو لوگوں میں مقبول کیا جاسکتا ہے وہ ہے بٹ کائن اے۔ٹی۔ایمز بٹ کائن اے۔ٹی۔ایمز بٹ کائن افریقہ کی ترقی کے لئے ضروری ہیں۔ جوہانسبرگ ساوتھ افریقا میں وہ پہلی جگہ ہے جہاں کہ ایک مستقل بٹ کائن اے۔ٹی۔ایم باضابطہ طور پر رہے گا۔
افریقہ کو ایک مالی نظام کی ضرورت ہے جس تک موبائل فون کے ذریعے رسائی ہو جس کو ایک شخص یا ادارہ قابو نہ کرے اور نہ اس میں بد عنوانی کر سکے۔ اس کا حل بٹ کائن ہے اور یہ واحد حقیقی آپشن ہے ان لاکھوں لوگوں کے لئے جو براعظم افریقہ میں رہتے ہیں اور بینک استعمال نہیں کرتے۔ گریٹر ٹومارو بٹ کائن افریقہ پر توجہ دے رہا ہے۔ اور بٹ کائن نائجیریا کےساتھ مہم کا آغاز کر رہا ہے۔ برائے مہربانی گریٹر ٹومارو سے تعاون کریں ہماری فلم اینکس پروفائل کو سبس کرائب کر کے۔ اور گریٹر ٹومارو کو ٹوئیٹر پر فالو کریں۔
شکریہ