خواتین کو رن برنگے اور سٹائیلش کپڑے پہننے کا بہت شوق ہوتا ہے پاکستان میں کپڑے کی
بہت ساری اقسام پائی جاتی ہیں تا ہم گرمیوں مین سب سے زیادہ لان کا کپڑا پہنا جاتا ہے
اور نارمل موسم میں بھی زیادہ لوگ لان کے کپڑے پہنتے ہیں لان کے کپڑے پہلے بہت سستے
کپڑوں مین گنے جاتے تھے لیکن جیسے جیسے ہر چیز مہنگی ہوتی جا رہی ہے
لان کے کپڑے بہی بہت مہنگے ہوتے جا رہے ہیں اب تولان کے کپڑے تک
عام لوگوں کی رسائی ناممکن ہوتی جا رہی ہے پہلے سستا ہونے کی وجہ سے لوگ اس کپڑے کو گھروں
میں پہنتے تھَے مڈل کلاس لوگ اب اس کپڑے کو کہیں انے جانے کے لیے پہنتے ہیں
تاہم جو لوگ آسانی سے خرید سکتے ہیں وہ لوگ گھروں میں بھی یہی پہنتے ہیں
مہنگا ہونے کے باوجود زیادہ تر خواتین لان کے کپڑے کا انتخاب کرتی ہیں
کیوںکہ اس کی بہت زیادہ ورائٹی اوربہت سارے ڈیزائن پائے جاتے ہیں مارکیٹ میں
ویسے بہی گرمیوں میں یہ بہت ارام دہ کپڑا ہے یہ بہت آرام دہ اور نرم کپڑا ہوتا ہے
اور باریک ہونے کی وجہ سے اس میں سے ہوا نہی رکتی اور گرمی کم محسوس
ہوتی ہےاور نرم ہونے کی وجہ سے یہ جلد کوتکلیف نہی دیتی آجکل لان کے کپڑے
میں بہی بہت ساری اقسام پائی جاتی ہیں کچھ تو سستےہیں اور کچھ بہت مہنگے ہیں
آجکل مہنگے ہونے کی وجہ سے اکثر لان کے لباس میں بازو اور دوپٹے شفون وغیرہ
بنائے جاتے ہیں تا کہ عام لوگون کی رسا ئی لان کے لباس تک ممکن ہو سکے
لان کے کپڑے
Posted on at