سائنس

Posted on at


اللہ نے انسان کو لا محدود ذہنی سوچ سے نوازا ہے . ہم دیکھتے ہیں كے جانوروں کا علم محدود ہے . انہیں روز اول سے جو عطا کی گئی ہیں ان میں کسی قسم کا اضافہ نہیں ہوا . آج بھی وہ اسی طرح طے شدہ ڈگر پر چل رہے ہیں . لیکن انسانی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے . یہ دنیا ابتدا میں کیا تھی آج کس مقام پر کھڑی ہے ؟ اگر زمانہ قدیم کا انسان آج كے جدید دور میں آجائے تو وہ اِس کی طلسمات میں کھو کر رہ جائے . آج کا انسان سمندروں ، ہواؤں ، اور فضاؤں کو کر كے خلا کی تسخیر کر رہا ہے . وہ چند پر قدم رکھ چکا ہے اور دوسرے پر قدم رکھنے کی کوششوں میں ہے

ریل گری : ( ٹرین ) ریل گری کی ایجاد نے ایک انقلاب پیدا کر دیا ، اِس كے ذریعے طویل فاصلے سمٹ کر رہ گئے اور کا سفر دنوں میں اور دنوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونے لگا اور سفر جسے ایک عذاب تصور کیا جاتا تھا ، اِس میں اور پیدا ہو گئی ہیں . یہ لوگوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ کثیر تعداد میں لے جانے کا موثر ذریعہ ہے اور اِس كے ذریعے بھری سامان کی نقل حمل میں بہت آسانی پیدا ہو گئی ہے . اب برقی ٹرین نے ایک اور انقلاب پیدا کر دیا ہے اور وہ ریلوئے لائن کی بجائے فقط ایک لائن كے ذریعے جا رہی ہے .

موٹر کار :  موٹر کار ایک اور مفید ایجاد ہے . جن مقامات پر ریل گری کا پہنچنا مشکل ہے وہاں موٹر کار با ’ آسانی استعمال ہو سکتی ہے . اِس کا استعمال وقت گزرنے كے ساتھ تیزی سے بھاڑ رہا ہے اور یہ آج كے انسانوں كے لیے ایک ضرورت بن کر رہ گئی ہے . موٹر کار کی کئی ہیں مثلاً بس ، ٹرک ، ، سوزوکی ، ، وغیرہ . جن كے ذریعے لوگوں اور مال اسباب کی نقل حمل كے لیے بے حد آسانی پیدا ہو گئی ہے . ان كے نئے نئے ماڈل مارکیٹ میں آرہے ہیں .

 

 



About the author

furqan-azam

Name: Furqan Azam
Education: BS electronic engineering (In Progress)
Profession: : freelance writer and blogger.
Hobby: Coins Collection.
I am crazy about playing video games like FIFA 14.

Subscribe 0
160