٢٠١٤ ٹیسٹ سیریز ١ انوسٹیک ٹیسٹ
جولائی ٩-١٣، ٢٠١٤ پہلا دن ٩ جولائی
بھارت با مقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کا آغاز ٹرینٹ برج انگلینڈ کے اسٹیڈیم میں ٩ تاریخ سے شروع ہوا. انڈیا نے پہلے بللے بازی کراتے ہوے اپنے پہلے ٥٠ رنز ١٢.٤ اورز میں مکمّل کر لئے بغیر کسی نکسان کے. ١٥ اوور تک انڈیا کی پہلی وکٹ گر چکی تھی جو کے شیکھر دھون ا تھی . دھون ١٢ رنز بنا کر آوٹ ہوگے.لنچ بریک تک انڈیا کا مجموعی سکور ٣٠ اورز میں ١٠٦ تھا ایک وکٹ کے نقصان پر.
٥٢ اورز کے اختمام پر انڈیا کی ٢ مزید وککیٹس گر گیں جو کے پجرا ور کوہلی کی تھیں . ٥٩ اور تک مجموعی سکور ١٧٨ ہو چکا تھا ور ٤ کھلاڑی راھانے بھی وٹ ہوگیا . انڈیا نے اپنے ٢٠٠ رنز ٦٩ اور میں ٤ وکٹ کے نقصان پے مکمل کے. ٹیب تک دھونی ٢٣ ور وجے ١٠٢ رنز بناتے ہوے کھڑے تھے. انڈیا کے کپتان نے اپنی نصف سنچری ٦٤ بال کھیل کر مکمل کی. اور یوں پہلے دن کے اختتام پر انڈیا کا مجموعی سکور ٢٥٩ رہا ور اسکے ٤ کھلاڈی آوٹ ہوے اور ٩٠ اورز کا کھیل اختتام کو پوھنچا .
انگلینڈ کے گیند بازوں کی طرف سے اینڈرسن نے ٣ کھلاڑیوں کو آوٹ کیا جب کے بروڈ ا ور پلنکٹ نے ایک ایک وکٹ لی.