عورت اور تعلیم
"آج جو بلاگ میں لکھوں گا اس کا عنوان "عورت اور تعلیم" ہے عورت کے لے تعلیم حاصل کرنا لازمی ہے.گویا اک عورت کو زیور تعلیم سے
آراستہ کرنے کا مطلب ہے کہ اک معاشرے کو تعلیم سے آرا ستہ کرنا ہے نپولین کے مطا بق : " تم مجھے ایک تعلیم یافتہ ماں دو میں تمہیں تعلیم یافتہ قوم دو گا اس کا مطلب ہوا کہ اگر ماں تعلیم یافتہ ہوگی تو وہ اپنے بچوں کی تربیت اچھے طر یقے سے کر سکے گی .اگر عورت تعلیم یافتہ کو گی تو وہ مردوں سے کسی طرح بھی کم نہیں ہے
. عورت نے زندگی کے هر شعبے میں کامیابیاں حاصل کی خواہ وہ میڈیکل ہو یا انجیرنگ ہو یا سیا ست کا میدا ن ہو یا افواج ہو ہر میدان میں عورت نے واضح کامیابی حاصل کی
عورت کو اگر موقع دیا جاتے تو وہ رضیہ سلطانہ بن سکتی ہے
وہ رضیہ سلطانہ بن سکتی ہے جس نے ایک ر یا ست چلائی عورت کو اگر
تعلیم دی جا ے تو عرفه کریم بن سکتی ہے .جس نے چھوٹی سی عمر مییں اتنی اہم کامیابی حاصل کی -محترمہ فاطمہ جناح بھی ایک عورت تھیں جنیھوں نے پہلی بار الیکشن میں حصہ لیا اور ملٹری حکمران ایوب خان کو ناک و چنے چبوا دیے .بینظیر بھٹو بھی ایک عورت ہونے کے باوجود اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم ہونے کا ا عزاز حاصل کیا .حواتین کی تعلیم پورے معاشرے کی تربیت ہوتی ہے لہذا ان کو زیور تعلیم سے آراستہ کیا جاۓ