علم بڑی دولت ہے

Posted on at


علم ایسا بیش قیمت بہا خزانہ ہے جسے نا تو چور چرا سکتا ہے اور نا ہی وہ استعمال کرنے سے کم ہوتا ہے . یہ حقیقت ہے كے علم ایک ایسی قوت ہے جو دنیا کی تمام سے بھاڑ کر ہے . اِس کو زوال نہیں . علم ہی کی بدولت انسان نے قدرت كے سَر بستا رازوں کو کھولا اور ان پر پرے ہوئے تمام پردے اٹھا دیئے . علم كے ذریعے ہی مختلف قسم کی کی گئیں . علم کی بدولت ہی انسان ہوا پر سوار ہو جاتا ہے ، سمندروں کو چیرتا ہے اور پل بنا کر دریائوں کو عبور کرتا ہے . علم ہی سے انسان نے ہزاروں ملے كے فاصلے پر قابو پا لیا ہے . علم ہی کی بدولت آج دنیا کی تمام انسان كے سامنے سمٹ کر رہ گئی ہیں . 

علم کی فضیلت : یہ اسی علم کا کرشمہ ہے كے آج انسان خلا کی وسعتوں پر حاوی ہے اور وہی مظاہر قدرت جن کو کبھی وہ پوجا کرتا تھا آج اس کی خاک راہ ہیں . آج انسان چند تک رسائی حاصل کر چکا ہے اور گھر بیٹھے دوسرے ملکوں كے حالات سنتا اور دیکھتا ہے 

عالم دین بھی علم کی شمع جلا کر لوگوں کو ہدایت کی راہ دکھاتی رہے اور آج ان كے نام زندہ ہیں اور بے علم تو خدا کو بھی نہیں پہچان سکتا . انسان نے علم کی بدولت اپنے لیے آسائِش اور آرائش كے سینکڑوں سامان پیدا کیے ہیں . اس نے ایسی ایسی شاندار تعمیر کی ہیں جو آسمان سے باتیں کرتی ہیں . اس نے کار ، ہوائی جہاز تک تیار کر لیے ہیں . پرنٹنگ پریس اور تک دور بین سے لے کر وصی نظم تک کا ایسا لا متناہی سلسلہ ہے جو علم کی وجہ سے وجود میں آیا ہے .

دنیا کی ترقی کا ڈرو مدار علم پر ہے ، اسی نے انسان کو انسان بنایا ہے اور نیکی بَدی میں تمیز کرنا سکھایا ہے اور اسی سے انسان دوسرے انسان پر سبقت حاصل کر سکتا ہے . وہی انسان جو کبھی بجلی کی سے دَر جاتا تھا آج بجلی کو اِس طرح قابو کر چکا ہے كے وہ اِس کی تابعہ فرمان ہو چکی ہے اور وہ جو کام چاھے اس سے لے سکتا ہے اور جس وقت جہاں چاہے لے سکتا ہے . تمام کارخانے اور ریل اور دوسری میں بجلی استعمال کی جا رہی ہے . یہی تو وجہ ہے كے تاریخ خود گواہی دے کر کہتی ہے كے علم کی اہمیت سے انکار نہیں .

 



About the author

furqan-azam

Name: Furqan Azam
Education: BS electronic engineering (In Progress)
Profession: : freelance writer and blogger.
Hobby: Coins Collection.
I am crazy about playing video games like FIFA 14.

Subscribe 0
160