انسان جس ماحول میں رہتا ہے جس جگہ پر رہتا ہے وہاں کی جگہ وہاں کی چیزوں اور وہاں کے لوگوں سے ووف مانوس ہو جاتا ہے جس کو ہم یہ بھی که سکتے ہیں کے ان سے واقف ہو جاتا ہے اور یو٠ہ لوگ وہاں پر مل کر ایک معاشرہ بناتے ہیں سوہان پر ایک ماحول بناتے ہیں جسے ہم معاشرہ کا نام دیتے ہیں اب یہ ان لوگوں پر انحصار کرتا ہے کے وہ کس قسم کا ماحول بناتے ہیں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر بہت اچھا یا پھر بہت برا کیوں کے ماحول کا انحصار ہوتا ہے انسانوں پر وہ جیسا چاہیں اسے بنا لیں .
اسی طرح میرا آج کا مضمون بھی یہی ہے کے میں ایک معاشرہ بنانا چاہتا ہوں اس سائٹ پر جس پر میں کام کرتا ہوں جس پر آپ سب پڑھنے والے کام کرتے ہیں. ہم چاہیں تو یہاں پر مل کر ایک ماحول بنا سکتے ہیں اور میں بھی یہی چاہتا ہوں کہ یہاں پر ایک اچھا ماحول بنایا جائے ایک دوسرے کی مدد کی جائے . اپنے آنے والے نیو یوزر کے لئے ایک اچھا ماحول دیا جائے مل کر ایک ایسا کام کیا جائے جسے دیکھ کر سب لوگ ہی متاثر ہوں اور اس سب کے لئے مجھے آپ لوگوں کی ضرورت ہے کیوں کے معاشرہ لوگ مل کر ہی بناتے ہیں اور میں بھی صرف ان لوگوں سے ہی مدد کی درخواست کر رہا ہوں اور ان سے ہی مجھے امید ہے جو کے انسانوں میں شمار ہوتے ہیں اور مجھے پوری امید ہے یہاں سب ہی بہت اچھے لوگ ہیں سب ہی مجھ سے اچھے انسان ہیں بس ضرورت ہے انھیں اکھٹا کرنے کی .
انسان کوئی بھی کام اسی بنیاد پر کرتا ہے جب کے اسے اس کی ضرورت ہو یا دوسرے الفاظ میں کہا جا سکتا ہے انھیں مجبوری ہو یا انھیں شوق ہو میرے خیال سے یہاں کے لوگ شوق کم اور مجبوری یعنی ضرورت کے طور پر زیادہ استعمال کرتا ہیں . اسی لئے جب کوئی جاب کی جاتی ہے تو اسے جاب سمجھ کر وہاں کے لوگوں کے ساتھ ایک اچھا ماحول بنا کر کیا جاتا ہے. میں بھی بس یہی چاہتا ہوں کے یہاں پر ایک الگ گروپ بندی جو مجھے نظر آتی ہے وہ نہیں ہونی چاہے یعنی کے ہر سٹی کے لوگ بس اپنے ہی لوگوں کا خیال رکھتے ہیں جو کے نہیں ہونا چاہے سب کے ساتھ ایک جیسا ہی رہنا چاہے میں بھی اسی قسم کے ایک معاشرے کی بنبیاد رکھنے کا پہلا قدم اٹھا رہا ہوں امید ہے سب لوگ میرے ساتھ ہوں گے .