ڈینگی وائر س کیوں اور کیسے پھیلتا ھے ؟

Posted on at


یہ گندہ پانی نالوں گڈروں اور کیڑوں مچھروں  ڈرم میں کھڑے پانی وغیرہ سے زیادہ پھیلتا ھے اس لیے ہمیں چاہیے کہ گھر کے اندرصفائی  راکھے  پانی کے برتن  اور ڈرم کو ڈھانپےگھروں میں گملں کے اندر پانی کھڑا نہ ہونے دیں ان کی وجہ سے ڈینگی وائرس پھیلتا ھے



 


 


 


 ڈینگی کی علامات اس سے سر درد شدید نزلہ  جلد پر سرخ دھبے نکلنا شروع ہو جاتے ھے     


 



ڈینگی سے بچنے کیلے پانی کی ٹینکی ڈرم کو ہفتے میں ایک بار خالی کر کے صاف کر لیے پھر استعمال کریں اور مچھردانیاں استعمال کریںاپنے



 


 


گھر اور محلے میں صفائی کا خاص خیال رکیھں 



About the author

160