ہٹلر جرمنی کے ایک حکمران تھے یہ ٢٠ اپریل ١٨٨٩ کو پیدا ہوے آپ آسٹرین بورن جرمن تھے اپ جرمن نازی پارٹی کے اہم لیڈر تھے ہٹلر ١٩٣٣ میں برسراقتدار آے دوسری جنگ عظیم شروع کرنے کا سہرا اپ ہی کے سر بندھا گیا ہولوکاسٹ بھی ہٹلر کی وجہ شہرت میں شامل ہے کہا جاتا ہے ہٹلر دوسری جنگ عظیم شروع کر کے دنیا پر قبضہ کرنا چاہتا ہے .
ہٹلر کے رعب اور دبدبہ کا یہ عالم تھا کے ایک دفعہ اس نے چھت پر کھڑے ایک بچے کو انگلی سے اشارہ کر کے نیچے آنے کو کہا تو اس بچے نے وہیں کھڑے کھڑے اسکی کی جانب چھلانگ لگا دی بعد میں تجزیہ کرنے والوں نے اسکی دو باتیں بیان کے بچے کو ہٹلر سے اتنی محبت تھی کے اسنے سیڑیوں سے جانے کے بجاے وہیں سے کود گیا دوسری صورت یہ کے اس بچے پر ہٹلر کا خوف ہی اتنا تھا کے بچے نے سوچا کے اگر سیڑیوں سے گیا تو یہ کہیں غصہ نہ کرے اور میں اسکے ظلم کا نشانہ بن جاؤں .
کہا جاتا ہے ہٹلر نے ہولوکاسٹ کے دوران ٦٠ لاکھ یہودیوں کا قتل کیا اسکا یہ قول تو زبان زد عام ہے کے میں نے نمونے کے طور پر چند یہودی چھوڑ دے ہیں تکے بعد والوں کو پتا چل جاۓ کے میں نے ان کا قتل کیوں کیا دوسری جنگ عظیم ١٩٤٥ میں ہٹلر کی شکست کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی کہا جاتا ہے ہٹلر اپنی محبوبہ کے ساتھ ایک کمرے میں رہتا تھا مگر شکست کی خبر سنتے ہی اسنے خودکشی کرلی .روسی افواج نے ہٹلر کو مات دی . آج تک ہٹلر کی قبر کا کوئی پتا نہیں ہٹلر کو یورپ میں بطور گالی بھی استعمال کیا جاتا ہے ........ہٹلر کی باقی باتیں اگلے کسی بلاگ میں .....یار زنداں صحبت باقی .........محمّد عثمان