ڈونٹس

Posted on at


اجزاء


میدہ =٢٥٠ گرام 


انڈہ - ایک عدد


مکھن یا گھی - ٢ کھانے کے چمچ 


خمیر - ایک ٹیبل سپون


چینی - ٢ کھانے کے چمچ 


تیل--  -فرائی  کے لئے 


دھودھ کا پاؤڈر --کھانے کے چمچ


نمک -- آدھا چا ہے کا چمچ 



ترکیب 


میدے میں خمیر ،دھودھ کا پاؤڈر  انڈہ چینی نمک اور گھی دال کا نیم گرم پانی سے گھونڈھ لیں .


اور تقریبن ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں تا کے آٹا پھول کا سائز میں ڈبل ہو جائے .


جب آٹا پھول جائے تو ٨ عدد پیرے بنا لیں اور دوبارہ سے ڈھھک کر رکھ دیں تا کے مزید پھول جائے .


اب ١/٢ انچ کی موتی کی روٹی بیل کر ڈونٹ کٹر سے کاٹ لیں یا پھر کسی بوتل کے ڈھھکن سی ڈونٹ کی شکل دے دیں.


پھر مزید تھوڑی دیر کے لئے ڈھھک کر رکھ دیں .


کڑاہی میں تیل گرم کریں اور گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں اور پھر نکل لیں .


اور فیس اپنی مرضی کی گلزنگ کر کے گرم چا ہے کے ساتھ پیش کریں...



 



About the author

Sana-Tahir

I m doing bsc and love to work online

Subscribe 0
160