کاروباری لوگ کارخانہ میں ہمیشہ اس کوشش میں ہوتے ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ پیدوار حاصل کرے اپنے کارکن کو کم اجرت دے کر اس لیے ملازمین کو ان کا تحفظ ان کی اجرت اور ان کے مسائل کو حل کرنے کے لیے کارخانوں میں تحریک بنائی جاتی ہے جو کہ ملازمین کی ان سب باتوں کا خیال
رکھتے ہوئے ان کی مناسب ضروریات پوری کرتی ہے اس تحریک کا جو بھی صدر ہوتا ہے وہ پیچیدہ ذہنیت کا مالک ہو اس کو اس تحریک سے اپنا کوئی ذاتی مقصد نہ ہو اس کی تعلیمی قابلیت اچھی ہو اس کو چاہیے کہ وہ تحریک سے زیادہ سے زیادہ کارکن کو فائدہ دے
اس تحریک کا اپنے مخصو ص مقاصد ہوتے ہیں اس تحریک میں یہ ہوتا ہے کہ وہ کارکن کے جائز مطالبات کمپنی کے مالکان سے منوائے اور وہ اپنے مقاصد کو مالکان کے سامنے رکھے اور ان کا جائز حل نکالوئے
اس تحریک کے ذریعے ملازمین کو بہتر کارگردگی کی بنیاد پر تنخواہ میں اضآفہ کروایا جائے اس طرح پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے اور منافع کی شرح میں بھی اضافہ ہوتا ہے جیسے زیادہ پیداور ہو گی مالکان کو زیادہ منافع ملے گا تو وہ ملازمین کی تنخواہ بھی بڑھا دے گے
کاروباری اداروں میں کا اصل مقصد ہی یہ پوتا ہے وہ زیادہ سے زہادہ منافع کمانا چاہتے ہیں اس کے لیے بہت ضروری ہے کہ اگر منافع زیادہ لینا ہے تو پیداوار بھی زیادہ ہو اور اس کے لیے سب سے اہم بات یہ ہے کہ ان کے لیے اپنے ملازمین کو زیادہ زیادہ سے تنخواہ دی جائے
ہر مالک کا یہ دل کرتا ہے کہ وہ ملازمین سے اچھی سے اچھی سے پیداور لے کیونکہ صارف اچھی چیز دیکھ کر جلدی خرید لیتے ہیں اور اس طرح اس کمپنی کی چیز مارکیٹ میں جلد ہی شہرت پالیتی ہے اور اس کمپنی کو منافع کو شرح بِھی زیادہ ملنا شروع ہوجاتی ہے