کالے بچھو سونا اگلنے لگے

Posted on at


کالے بچھو سونا اگلنے لگے


 




آج کل تما م ممالک میں کالے بچھو کی خریدو فروخت چرع ہو گئی ہے اور کالے بچھو سونے سے بھی مہنگے بقنے لگے ہیں اس لیئے آج کل کالے بچھو کو سونے کا بچھو کہاجا رہا ہے کیوں کہ سائنسدانوں نے اپنی جدید سائنس سے بچھو سے بہت سی بیماریوں کا علاج ڈھونڈا لیا ہے اور اس وجہ سے ان کی قیمت لاکھوں اور کڑروں روپے ہو گئی ہے جہاں لوگ بچھو کو دیکھتے ہی مار دیا کرتے تھے یا ان سے ڈر کر بھاگ جایا کرتے تھے آج کل لوگ ان کی نسلوں کو اپنے پاس پال رہے ہیں ہمارے ملک کے تمام صحرا والے علاقوں میں لوگ رات کے وقت اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر اس قالے بچھو کی تلاش میں نکل پڑتے ہیں


 



 


بہت سی جگہوں پر ان کی منڈی لگتی ہیں جہان پر ان کی خریدو فروخت کر کے ان کو باہر ملک بھیجا جاتا ہے اور اس کے علاوہ ہمارے ملک کے بڑھے بڑھے شہروں میں ان کے باقائدہ آفس بن گئے ہیں جہان ان کی خریدو فرخت کی جارہی ہے۔ اور جب سے لوگوں کو پتا لگا ہے وہ امیر ہونے کے خواب دیکھ رہے ہیں جتنا بچھو بڑا ہوتا ہے اتنی ہی اس کی قیمت زیادہ لگتی ہے جیسے رات کا وقت ہوتا ہے کالے بچھو اور باقی تمام قسم کے کیڑے مکوڑے باہر نکل آتے ہیں اور اس لیئے لوگ ان کو رات کو پکٹرنے نکلتے ہیں جو کہ بہت ہی خطر ناک کام ہے لیکن اگر ان لوگوں کے ہاتھ کوئی بچھو لگ جائے تو یہ راتو رات امیر ہو جاتے ہیں


 




About the author

160