انٹرویو :
انٹرویو کو سمجنے کی لیے کی تعریف معلوم ہونا ضرو ری ہے.انٹرویو دراصل زبانی سوالنامہ ہے . جس میں سوالات لکھنے کے بجاے خود بیان کر دیتا ہے . ١٨٥٠ عیسوی میں پہلے تعلیمی دنیا میں اسی طریقکار پر مشتمل رہا . عام طو ر پر انٹرویو لینے والے ہر امیدوار کے متعلق ایک الگ ذہنی خاکہ تیار کرتے ہیں ان کے پاس کوئی ایسا طریقہ یہ موجود نہیں ہوتا جس میں دی گئی صفات سے ہر فرد کا موازنہ کر سکیں
انٹرویو کی اقسام :
انفردی اورگروہی انٹرویو:
انٹرویو عام طور پر انفرادی ہے جس میں دو اشخا ص حصہ لیتے . ایک انٹرویو لیتا ہے اور دوسرا انٹرویو دیتا ہے یہ ایک نجی ملاقات ہوتی ہے جس میں کوئی تیسرا نہیں ہوتا ہے لیکن کوئی تیسرا کو تو اس کو گروہی انٹرویو ہوگا
.
منظم انٹرویو :
اس قسم کے انٹرویو میں سوال پلے سے تیار ہوتے ہے اور انٹرویو دینے والے تما م افراد سے یہی سوال ہویی ہے
غیر منظم انٹرویو:
یہ انٹرویو لچکدار ہوتے ہے اور اس میں انٹرویو دینے والے پر کوئی پابندی نہیں ہوتی اور انٹرویو دینے والا کوئی نہیں پتا ہوتا کہ یہ انٹرویو ہے
غیر ہدایتی انٹرویو
انٹرویو کی اس قسم میں کسی خاص چیز کے متعلق آزادنہ بات کرنے کی اجازت ہوتی ہے . گفتگو کے دوران انٹرویو لینے والا مطلوبہ معلومات جمع کرتا ہے اور انٹرویو دینے والا اگر کوئی ضروری بات چھوڑ جاتے تو برا ھ راست مزید سوالات کی زریعے اس خلا ہ کو کر لیا جاتا ہے