سب سے پہلے ہمیں معلوم ہونا چا ہیے کہ عا ئلی کہتے کس کو ہیں -اس سے مراد خاند ا نی زندگی ہے -انگر یز ی اسے فیملی لائف کہتے ہیں -اردو اس کے لیے گھرانہ کا لفظاستعما ل ہوتا ہے اور عا ئل کا لفظ عربی زبان سے نکلا ہے -پاکستانی لوگ فیملی لائف کو بہت زیادہ ا ہمیت د یتے ہیں -اور سب لوگ مل جل کر رہتے ہیں -اور ایک
انسان جب اس دنیا میں آتا ہے اور بڑ ے بوڑھوں ہے تو و ہ اپنے راشتے داروں کو دیکھتا ہے -بچہ سب سے پہلے اپنی ما ں کو دیکھتا ہے - اور اپنی ماں سے ما نو س ہو جاتا ہے -وہ کوئی جنگل کا درخت نہیں ہے ، جو زمین سے غذا حاصل کر کے یا سورج کی کرنیں کی روشنی اور ہو ا پانی کے بل پر زندہ ر سکے ، بلکہ ہوتی ہے گھر کی زندگی کو خوشگوار بنانے کی لتے میاں بیوی میں محبت کے گہرے جذبات کا ہونا ضروری ہے کسی نے کیا خوب کہا ہے
" بڑ ے بوڑھوں کی زندگی کو آرام دہ بنانے کے لیے فرما ن بردار اور سعادت مند اولاد کی ضرورت دوسرے کے د کھ د رد میں شامل ہوتے ہیں - خاندان انسانی
زندگی بنیا دی دا ئر ہ ہے
پورے اترتے ہیں " بڑ ے بوڑھوں کی زندگی کو آرام دہ بنانے کے لیے فرما ن بردار اور سعادت مند اولاد کی ضرورت ہے بقول علامہ اقبال کہ
یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی
سکھا یے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی