محنت کی برکات3.

Posted on at


انسان عمل میں جو محنت کرتا ہے ،سر بلند تو ہو جاتا ہے مگر جو وقت وہ لوگ سو سو کر گنواتے ہیں ،وہ اپنے ساتھ اپنی بڑائی اور عزت کو بھی سلا دیتے ہیں اور آرام طلب لوگ محنت کے اوقات محفلوں کی نذر کر دیتے ہیں .اور فاقوں مرتے ہیں .ایسی ہی آرام طلبیوں نے حکومتوں کے تقشوں کو ہی بدل کر رکھ دیا ہے .


 


مسلمان قوم جب تک آرام پر محنت کو آرام پر ترجیح دیتی رہی ،تب تک مسلمان قوم اول درجے کی حا کم قوم شمار ہوتی رہی ،اور دشمنوں کے دل اسے دیکھ کر دھلتے رہے ،جب بھی کوئی دشمن مسلمان کے سا منے ا جاتا یا اس کا مقابلہ ایک مسلمان سے کیا جاتا تو وہ مسلمان کا جذبہ اور ہمت کی حامل محنت کو دیکھتے ہی اس کا رہشہ ریشہ کانپ جاتا .



لکین جب جب مسلمان قوم آرام طلبی کی طرف گامزن ہوئی ،اور اسی کو اپنا شیوا بنا لیا تو مسلمان قوم نہ سکارف سلطنت سے ہاتھ دھو بیٹھی بلکہ اپنی عزت اور عظمت بھی کھو بیٹھی .اس قوم میں نہ تو عزت باقی بچی تھی اور نہ ہی اس میں دوسرے دشمن سے مقابلہ کرنے کی ہمت پیدا ہوئی .مسلمان قوم اپنا رتبہ ،وقار،اپنی ساکھ مکمل طور پر کھو چکی تھی



اور اس کا انجام مسلمان قوم آج تک بھی بھگت رہی ہے مسلمان قوم اپنے اپ ہی خود کو ختم کرنے کے بہانے ڈھونڈ رہی ہے .آج دشمن ہمارے مسلمان بھائیوں کو کس طرح قتل کر رہا ہے اور مسلمان بیٹھے اپنی قوم کی بدحالی کی تصویر کو دیکھ رہی ہے .



About the author

160