ٹیم ورک ایک ایسی سیمنٹ کی مانند ہے جومختلف دماغوں کی مجموعی ذہانت کوآپس میں جڑے رکھے ہوئےہوتےہےـ ٹیم ورک کی بدولت ہرفردکااپنا انفرادی کام مجموعی پیداوار اور Efficiency میں اضافہ کاباعث بنتے ہےـ یہ ایک گروپ کی مجموعی صلاحیتوں کو بروئےکارلاتی ہے جس سے بہتر نتائج اورپیداوار ممکن ہوتی ہےـ " دودماغ ایک سےبہتر" عظیم لوگ ایک جیسی سوچ رکھئے اورٹیم ورک ایک ایسے انجن کی مانند ہے جس سے دنیائے زندگی کا پہیہ رواں دواں ہےـ Miami Heat کی جیت ہی نہیں ٹیم ورک کی اہمیت ہم اپنے اردگرد پرطرف محسوس کرسکتےہےـ
ذراغورکیجیئے صبح سےلےکررات تک ہرجگہ ہمیں ٹیم ورک کی اہمیت کااندازہ ہوتاہےـ ہمارے کمروں میں پڑی فرنیچر ہو یاالیکٹرانک کاسامان، لباس ہو یاخوراک یاموبائل فونز یا ذرائع آمدروفت سب ٹیم ورک کا نتیجہ ہےـ گروپ میں کام کرنےسےایک ورکنگ ریلیشن شپ جنم لیتاہے جس کی بدولت کام کرنا نہایت آسان اور Efficiency میں اضافہ ہوتاہےـ
سوائے چند چیزوں کےہرشہ کی تخلیق کئی افراد کےتعاون کاباعث ہوتی ہےـ اور جتنی گروپ کےافرادمختلف ہواتنی ہی معیاری نتائج سامنےآتےہےـ جب ہر کوئی پراجیکٹ میں اپنے کردار سے واقف ہوتو بہترین کام اورنتائج دیکھنےکوملتےہےـ زندگی میں سبقت لےجانےکیلئےذہانت کوشیئرکرنابھی ضروری ہوتاہےـ سقراط نے ایک بار کہاتھا کہ سب سےعقلمندوہ ہے جوکہ سمجھتاہوکہ وہ کچھ نہیں جانتاـ میں اس میں اضافہ کرتے ہوئے یہ کہوں گا کا ایک دوسرے کےساتھ معلومات کوشیئر کرنےسےضرورعلم میں اضافہ ہوتاہےـ
آپ کی کنفیوشن دورکرنے کیلئےمیں آپ کوحقیقی دنیاسےملاناچاہوں گاـ ہرکامیاب کمپنی کے پیچھےایک متحرک ٹیم کا ہاتھ ہوتاہےـ جیساکہ Film Annex Capital اس پراجیکٹ کی کامیابی کےلئے Target Marketing Annex اورCitadel of Newyork نے اکٹھےوسائل کوبروےکارلاتے ہوئےکچھ بنانےکی لگن کی ہےـ اس کےلئے دنیا بھرسےپروفیشنل ٹیم کاسہارا لیاگیاہےـ اسی کاوشوں کی بدولت Afghan Development Project وجود میں آئی جس سے افغانستان میں ایجوکیشن سسٹم کی بہتری میں مددملےگی ـ اس پروجیکٹ کی بدولت ہرات شہر میں 40 سکولوں میں انٹرنیٹ کلاس رومز بنائے جائےگےـ ائندہ دوسالوں کےدوران 160 طلبہ اورطالبات میں فری کمپیوٹرتقسیم کئے جائیےگےـ نیز اسکےاستعمال سےمتعلق ضروری ٹرنینگ بھی مہیا کی جائےگی ـ 8 سکولوں میں پہلے ہی یہ کام شروع ہےـ جہان 30000 سٹوڈنٹس دنیا سے انٹرنیٹ کی بدولت جڑےہوئے ہےـ
اس موقع کی بدولت نئی نسل جدید تقاضوں سے ہمکنار ہورہےہےـ جس سےنہ صرف ان کی زندگیاں بہترہوسکےگی بلکہ افغان معشیت کو بھی تقویت ملےگی ـ Film Annex bloggers کی مدد سے وہ پیسہ کماسکتے ہے اگر وہ بلاگ لکھنا شروع کردے ـ جب انکے بلاگز پر کہانیاں کمپنی کی سائٹ پردی جاتی ہے توبھی انکےتجربے میں اضافہ کاباعث بنتی ہےـ ہرآرٹیکل Film Annex Capital کے Film Annex Capital کے تصورکی پذیرائی کاباعث بننے میں مدد کرتی ہےـ یہی Film Annex Capital کاکام ہے کہ keywords کی بدولت گلوبل مارکیٹ میں اپنالوہا منوائےـ Film Annex Capital Partners کی پیداکردہ مواقوں کےباعث افغانستان کا مستقبل روشن لگتاہےـ افغانستان میں جنگ کے باوجود لوگ تبدیلی کیلئےبےتاب ہے اور نئی نسل کے رہنماء ملک کوصیح راہ پر گامزن کرنے میں مگن ہےـ اس ضمن میں رویامحبوب کی کاوشیں قابل تحسین ہے جوکہ کابل میں مقیم ہے ان کی آن تک محنت اورکام نےامریکن وزیرخارجہ جان کیری کو بھی متاثرکیاـ
یہ سب کچھ ایک متحرک اوربہترین ٹیم ورک کوہوتے ہوئے ہی ممکن ہےـ
Giacomo Cresti
http://www.filmannex.com/webtv/giacomo
follow me @ @giacomocresti76