وزن کم کرنے کیلئے ایک مشہور اور مؤثر نسخہ

Posted on at


وزن کم کرنے کیلئے ایک مشہور اور مؤثر نسخہ ۔

پانی ۔ 1 لیٹر
پسی ہوئی سونف ۔ 2 چائے کے چمچ
نوشادر ۔ 1/2 چٹکی
چھوٹی ہڑ ۔ 1 چائے کا چمچ
سبز الائچی ۔ 8 عدد
گُڑ ۔ 20 گرام
پسی جاوتری ۔ 1/4 چائے کا چمچ
دارچینی ۔ 1 ٹکڑا
بڑی الائچی ۔ 2 چائے کے چمچ
پودینہ ۔ 2 کھانے کے چمچ

ان سب چیزوں کو 1 لیٹر پانی میں ڈال کر پانی میں پکا لیں اور ٹھنڈا کر کے فریج میں رکھ دیں روزانہ 1 گلاس پی لیا کریں ۔ اس عرق سے آپ کے چہرے کی رنگت نکھرے گی ، چہرہ صاف ہوگا ، پیشاب کی جلن ختم ہوجائے گی ، چربی گھلے گی اور آپ کے بالوں پر بھی اچھا اثر پڑے گا ۔



About the author

zia-rahman

1CTASK9uac6iKbumysxMxU3Jgj2urkWhP4

Subscribe 0
160