ارتھنگ کیوں ضروری ہے پارٹ ون

Posted on at


برقی آلات کا زمین کے ساتھ تعلق یا رابطہ قائم رکھنا ارتھنگ کہلاتا ہے  اس میں برقی آلات کو کو بیروںی خول سے ارتھ کیا جاتا ہے اس کو دھاتی راڈ یا دھاتی تار سے ارتھ کیا جاتا ہے جس سے بعد میں کسی بھی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوتا ہے



ہم روز مرہ کی اشیائ میں ارتھ کا نظام اس لیے استعمال کرتے ہیں کیوں کہ جب بھی کوئی آلی شارٹ ہوجائے تو اگر ارتھنگ کی ہوگی تو وہ سارے کا سارا کرنٹ ارتھ کے ذریعے زمین میں منتقل ہو جائے گا اور اس طرح انسانی جان کو خطرہ نہیں ہوگا اور جو ارتھ کی تار لگائی جائے وہ موٹر یا کوئی بھی آلے



کے میں فریم پر لگایا جاتا ہے ہاں اگر آلات کے خول ربٹ کے بنے ہوئے ہیں تو ان کو ارتھ کی ضرورت نہیں ہوتی ہے  



ارتھ سسٹم ایک برقی راڈ کے ذریعے زمین سے جوڑا ہوتا ہے سرکٹ .میں لگے ہوئے فیوز سرکٹ بریکر یا کوئی اور آلہ جو کہ ارتھ ہو کسی بھی قسم کے نقصان کو کوئی خطرہ نہیں ہوتا ہے



مشینیں انسان کی اہم ضرورت ہے اور ان کی حفاظت انسان کو حق ہے ہاں اگر کوئی انسان کسی بھی مشین پر کام کر رہا ہے اور اس کو الیکڑک کرنٹ لگاتا ہے جس سے اس کی جان کو خطرہ بھی ہو سکتا ہے اس بات کا خیال رکھا جائے کہ اس سے کسی بھی انسان کو خطرہ نہ ہو اگر کسی آلے کو ارتھ نہ کیا گیا



ہو تو ایمرجنسی کی صورت میں اس بلڈنگ میں آگ اور انسان کی جان ضائع ہو سکتی ہے 


 



About the author

160