آزادی ٹرین چل پڑی

Posted on at


پاکستان میں اس بار یوم آزادی پر وزارت ریلوے پر ایک خصوصی ٹرین چلنا کا فیصلہ کیا گیا ہے یہ ٹرین ۱۲ اگست کو راولپنڈی سے شروع ہو گی اور اسی دن پشاور جا کر



واپس ائے گی اور یہ ٹرین اپنا سفر پشاور سے شروع کر گی اس ٹرین میں آزادی کے حوالے سے بہت کچھ ہو گا اس میں ہر صوبے کی پہچان ان کے لباس ان کارہن سہن ان



صوبوں کی مشہور جگہوں کے علاوہ اس ٹرین میں بہت کچھ تھا جو کہ ہمیں آزادی پاکستان کے وقت کی یاد تازہ کرواے گی اور یہ ٹرین پورے پاکستان میں جائے گی اور یہ



ٹرین پاکستان کے بڑے شہروں میں ایک ایک دن کے لیے رکے گی بھی اور یہ ٹرین ملتان میں تقریبا ۴۸ گھنٹوں کے لیے رکی تھی اس ٹرین میں پاکستان کے تمام صوبوں



کے علاوہ کشمیر کے کلچر پر بھی خوبصورت دکھایا گیا تھآ اس ٹرین کا مقصد پاکستان میں انتشار پیھلانے والے عناصر کو یہ بتانا ہے کہ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اور اس


 


کو کوئی میلی آنکھ سے نہ دیکھ اگر اس کی طرف کسی نے دیکھا تو اس کو بہت بری طرح سے نمٹا جائے گا اس میں پاکستان افواج کے لیے بھی خصوصی انتظام تھا اس میں



پاکستان کی تینوں افواج کے خراج تحسین کے علاوہ پاکستان کی افواج سلام پیش کیا گیا تھا اس میں افواج کے اسحلے کی نمائش کے علاوہ ان کی بہادری کو سلام پیش کیا گیا اس میں فاٹا کی عوام کو بھی خصوصی پیش کیاگیا ہے اس ٹرین کا اختتام کراچی میں ہوگا



جب اس ٹرین کا افتتاح کیا گیا تو اس وقت پاکستان کے گلوکاروں نے پاکستانی ملی نغمے پیش کیے اس موقع پر پاکستان کے اعلی حکام ک علاوہ کچھ ممالک کے سفیر بھی شامل تھے ملتان میں اس ٹرین کو ملتان کی عوام نے بہت ہی جزبے سے دیکھا 



About the author

160