خاص #بٹ کوئین ادائیگی دن - پوسٹ #فریڈ ٹالک 4گوڈ فرشتہ فوروغ اور فریڈ ولسن کے ساتھ

Posted on at

This post is also available in:

آخری رات میں وومن انیکس فاؤنڈیشن کی فرشتہ فوروغ کے ساتھ #فریڈ ٹالک 4 گوڈ میں شامل ہونے کے قابل رہا نیویورک یونیورسٹی میں .  فریڈ ولسن نیویورک کے  ایک وینچر سرمایہ دار ہیں جنہوں نے بٹکوئین کمپنیوں میں ایک بڑی تعداد میں سرمایہ کاری کی ، اور انہوں نے این وائی یو میں بتایا اس بارے میں کہ کیسے بٹکوئین  ٹربو چار ج  کو  آن لائن فنڈ ریزنگ مدد دے سکتی ہے حیراتی اداروں کیلیے

فریڈ ولسن کے گفتگو نے مجھے یاد کرایا کہ میں نے بٹکوئین کو ٹربو چارج کرنا ہے ہمارے ہفتہ وار بٹکوئین تنحواؤں کو بنانے سے ہمارے فلم میکرز ، بلاگر ز کو اور الحاق مارکیٹر ز کو جو آزاد ٹھیکیداروں کی حسیت سے کام کرتے ہیں . وہ ممالک جن کو آج تک بٹکوئین میں ادائیگی ہوئی ہے ان میں موجود ہیں

  • پاکستان
  • نیپال
  • تھائی لینڈ
  • اٹلی
  • یو ایس اے
  • میکسیکو
  • افغانستان

فریڈ ولسن کے گفتگو سے اضافی کروائی اشیاء کی حوصلہ افزائی ہوئی    

  • فلم انیکس نیٹ ورک نے فریڈ ولسن کے پسندیدہ چیرٹی کو عطیہ شروع کر دیا ہے جو سی ایس این وائی سی  یا نیویورک سٹی فاؤنڈیشن ہے کمپیوٹر سائنس تعلیم کیلیے .سی ایس این وائی سی ایک غیر منافع ادارہ ہے جس کا آغاز  ٢٠١٣ میں ہوا تھا جو یقین دلاتا ہے کہ مقامی عوامی سکولوں میں تمام بچے کو کمپیوٹر تعلیم کی رسائی ہوئی ہے جو ان کو تعلیمی کا میابی کے راہ اور ٢١ صدی کے مستقبل میں ڈال دینگے

  • آخر کار ، فرشتہ سی ایس این وائی سی پہنچ گئی یہ دیکھنے کیلیے کہ کیا سی ایس این وائی سی وومن انیکس فاؤنڈیشن کے طلبہ کے ساتھ ممکنہ طور پر تعاون کر سکتی ہے اور فلم انیکس کے پلٹ فارم پر  طلبہ کا اپنا دائرہ بناے . ہم آب انٹرنیشنل بلوگر ز اور فلم میکر ز کے ساتھ ہر ماہ ١٠٠ بٹکوئین تک تقسیم کرتے ہیں ، جس میں شامل ہیں مرکزی اشیا می ہمارے حواتین حضرات اور طلبا . مقصد سی ایس این وائی سی کو بٹکوئین کی دنیا میں لانا ہے جہاں سی ایس این وائی سی کے طلبا بز سکور سے فائدہ لے سکے

اعلی گفتگو کیلیے فریڈ ولسن کا شکریہ

الہٰ محبوب ، فرشتہ فوروغ، اور رویا محبوب

وومن انیکس فاؤنڈیشن , Inc. - a 501 c3



About the author

Dashing_Prince

Hello, This is Amar E Yasir and I'm here for you: Blogger, film maker and Translator at Bitlanders. I'm a staunch supporter of Female Edcuaction everywhere specially at non-development area. I will always support the female literacy at the backward areas found anywhere and I'll will move my pen in…

Subscribe 0
160