پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے کاکنان کی گرفتاریاںدھرنے میں شامل ہونے والے پاکستان تحریک انصاف اور عوامی
تحریک کے کاکنان کی گرفتاریاں شروع ہو گئی ہیں پاکستان میں پولیس جگہ جگہ پر چاپے مار کر ایسے لوگوں کو گرفتار کر رہی ہے جو شک کے دائرے میں ہیں کیون کے دھرنے والے کارکنان نے پاکستان کے شہر اسلام آباد میں بہت زیادہ توڑ پھوڑ کی اور شہر کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے اس کے علاوہ انہوں نے دھرنے میں ھنگامے بھی کیئے جن لوگون پر پولیس کو شک ہے پولیس ان کو پکڑ رہی ہے۔ پولیس نے کچھ لوگوں پر انعام بھی رکھا ہے تاکہ ان لوگون کو جلدی سے جلدی گرفتار کیا جا سکے۔
دھرنے کے دوران پاکستان کے قومی چینل پی ٹی وی نیوز پر بھی کچھ لوگوں نے حملہ کر کے خوب توڑ پھوڑ کی تھی اور کافی لوگوں کو زخمی بھی کیا تھا ان لوگوں کو پکڑنے کے لیئے حکومت نے ان کی تصاویر جاری کر کے ان پر بھاری انعما بھی رکھا ہے اور پاکستان تحریک انصاف میں جو ڈی جے تھا پولیس نے اس کو بھی گرفتار کر لیا ہے اور پولیس نے ایک ہوسٹل میں چھاپہ مار کر کچھ طالب علموں کو بھی پکڑا ہے جو دھرنے میں شامل تھے اور اور پاکستان رتحریک انصاف کی تنظیم کو سپورٹ کرتے تھے۔ اور پولیس نے عومی تحریک کے بہت سارے کاکنان کو بھی گرفتار کر لیا ہے اور ان ست مزید پوچھ تاش جاری ہے اور بہت سے لوگوں کو ابھی تلاش کیا جارہا ہے۔