خواتین کے عالمی دن کی بجائے اچھے انسانوں کا دن مناناچاہیے : سنی لیون
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالغوں کی فلموں سے شہرت پانیوالی بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے کہاہے کہ خواتین کا عالمی دن منانے کی بجائے
’اچھے انسانوں کا دن‘ مناناچاہیے ۔ بھارتی اخبار’انڈیاٹائمز‘ کودیئے گئے ایک انٹرویو میں سنی لیون نے کہاکہ اُنہوں نے اپنی کاوشوں میں کبھی جنس کو آڑے نہیں آنے دیا، اگر آپ بطور خاتون اپنے کام کے بارے میں جانتی ہیں اور اپنی زندگی میں اچھا کرسکتی ہیں تو آپ کو باکتاہے ، میں ہمیشہ محنت پر یقین رکھتی ہوں لیکن کچھ بھی راتوں رات نہیں ہوتا۔آسانی کام مل س
روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
ایک سوال کے جواب میں سنی لیون کاکہناتھاکہ بھارت میں ثقافتی فرق کی وجہ سے خواتین کو مشکلات درپیش آتی ہیں لیکن ایک خاتون ہونے کی حیثیت سے آپ کو منوانے میں سخت محنت کرنا پڑتی ہے تو اس میں برائی ہی کیا ہے؟
شاہ رخ خان کے نام ایسا پیغام کہ پرستار کو اداکار نے فوری نوکری کی پیشکش کردی خواتین کے عالمی دن کو شام کے وقت دیئے گئے انٹرویو میں سنی لیون نے کہاکہ یہ سب کچھ کرنے کی بجائے ’اچھے انسانوں کا دن‘مناناچاہیے لیکن بحیثیت ایک خاتون اس دن کو منانا ہمیشہ اچھاہی ہوگا۔
روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں۔