پاکستان کی عوام اور فوج نے مل کر دشمن پر بھری مقدار سے حملہ کیا جس سے ان لوگوں کی بنیاد ٹوٹ گئی ،اور مل کر پاکستانیوں نے دشمنوں کو اپنے علاقوں سے نکالا .اس کے بعد مسلمانوں نے مل کر پھر سے اپنے ملک پاکستان کی آبیاری کی .اور پاکستان نے اپنے بجٹ کا آدھا حصہ اپنی ملک کی فوج کے لئے صرف کیا اور آج بھی کر رہے ہیں ،
اس وقت ملک غلط لوگوں کے ہاتھ لگ گیا اور ان لوگوں نے ملک کی ساکھ بچانے کی بجاے اپنی ساکھ کو بچانے کے لئے اہم کردار ادا کیا .اور حکومت صرف اپنی جیب کو بھرنے کے لئے ان حکمرانوں نے ملک کا بوہت سا پیسا کھایا ہے .
یہی وجہ ہے کہ ہم آج بھی اسی نظریے پر چل رہے ہیں اور ہمارا ہمسایہ ملک انڈیا ہم سے بہت اگے نکل گیا ہے وہ ٹیکنالوجی کی دوڑ میں بہت پاکستان کو بہت پیچھے چھوڈ گیا ہے .اور ہم لوگ اب بھی اپنے اپس کے فسادات میں ہی پھنسے ہوئے ہیں .پاکستان کے لوگوں کا سب سے بڑا مسلہ سیاست ہے پاکستان کے لوگوں کو سیاست کرنی ہی نہیں اتی .
اگر کوئی پاکستان کا سیاست دن جمہوریت کی بدولت ملک کی حکومت کرتا ہے تو دوسری مخالف پارٹیاں احتجاج اور دھرنے دے کر اس سے حکومت واپس لے لیتے ہیں .اور پھر اس ایسے شخص کو حکومت سونپ دی جاتی ہے جو کہ اس چیز کا اہل ہی نہیں ہوتا .اور پھر حکومت کا کیا حال ہو گا اور اس سے بڑی بات کہ ملک پاکستان کا کیا حال ہو گا .