عورتوں کے بارے میں ایک اور انکشاف

Posted on at


ویسے تو یہ بات اہم ہے اور عام بھی ہے سب ہی جانتے ہوں گے اس بارے میں کہ لڑکیوں یا ہم کہ سکتے ہیں عورتوں کو بولنے کے ساتھ ساتھ شوپنگ کرنے کا بھی بہت شوق ہوتا ہے . لیکن اس کے ساتھ ساتھ ایک اور بات بھی دیکھنے میں ملی ہے جو کہ یہ ہیں کہہ بہت سی عورتیں اس شوپنگ کو کرنے کے لئے بھی یہی پسند کرتی ہیں کے ان کے ساتھ ان کا لائف پاٹنر یعنی کے خاوند بھی نہ ہو



ایک سروے کے مطابق بہت سی عورتوں اور مردوں کو اکھٹا کیا گیا جس کا مقصد یہ تھا کے اس بات کا پتا کیا جائے اندازہ لگیا جائے کے عورتیں اور مرد اپنے فارغ وقت میں کس کام کو کرنے کو پسند کرتے ہیں اور اس کے ساتھ ہی اس بات کو بھی دیکھنا تھا کہ وہ کون کون سے کام ہیں جس میں مرد اور عورت دونوں کی ہی یہی خواہش ہو کہ اس کا لائف پاٹنر بھی اس کے ساتھ نہ ہو . سب سے پوچھنے کے بعد یہ بات ثابت ہوئی کے بہت سی عورتیں جن کی تعداد کافی زیادہ تھی وہ یہ چاہتی ہیں کے ان کے خواند بھی ساتھ نہ ہو جب وہ شوپنگ کرنا جانا چاہتی ہوں . اور اس کے ساتھ ہی مردوں کا یہ کہنا تھا کہ جب وہ گھر می کوئی کام کر رہے ہوں تو ان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کے ساتھ ان کی بیوی بھی نہ ہو جو ان کے کام میں مداخلت کرے . ہاں ایک بات یہ کہ دونوں ہی ایک کام کو اکھٹا کرنا پسند کرتے ہیں اور وہ ہے ٹی وی دیکھنا 




About the author

usman-ali

My self usman ali and interested in politics and every kind of talk shows also search about famous peoples and now i am doing BS honor in electrical.

Subscribe 0
160