چھوٹو گینگ کو اسلحہ فراہم کرنے والے 6 افراد کے نام سامنے آگئے

Posted on at


چھوٹو گینگ کو اسلحہ فراہم کرنے والے 6 افراد کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چھوٹو گینگ کو مبینہ طورپر اسلحہ فراہم کرنے والے 6 افراد کے نام سامنے آگئے ۔ روزنامہ خبریں کے مطابق چھوٹو گینگ کو 3 اسلحہ ڈیلرز سمیت 6 افراد اسلحہ فراہم کرتے تھے۔ چھوٹو گینگ کو اسلحہ ڈیلر عمر عرف عمری‘ مٹھا‘ جمعہ خان ‘ شہزاد اور یاسین اسلحہ فراہم کرتے تھے جو غلام رسول کے قریبی رشتے دار عبدالجبار کے ذریعے دیا جاتا تھا۔



About the author

160