Cowbird homepage
میں نےآج Cowbird ویب سائٹ جس کےبانی Jonathan Harris ہےکوخواتین کردیاہےمیں کےپراجیکٹ کواس وقت سےمشائبہ کررہاہوں جب اس نے We Feel Fine, کےنام سےڈیٹاکولیکشن انجین بنائی ـ یہ ہردس منٹ انٹرنیٹ بلاگز کےذریعےانسانی خیالات کاجائزہ لیتی ہےـ ہم سکرین پرغم وخوشی سےلےکرمختلف احساسات کےایموشن دیکھتےہےـ جب ہم اس پرکلک کرتےہے تواس کےبارے میں واضاحتی جملہ آجاتاہےـ جوکہ اس ایموشن کامطلب بیان کرناہےـ جب ہم یہ دیکھتےہےتوہمیں اس ایمویشن کےپیچھےاس شخصں کےاحساسات کااندازہ ہوتاہےـ
We Feel Fine
Cowbird ہمیں سٹوری بنانےوالےاوردیکھنےوالوں کوآپس میں کنیکٹ کرتاہےـ slids کی ذریعےسےہم فوٹوگرافر، نظمیں، سٹوریزی دیکھتےہےـcategories ان کہانیوں کومختلف نام دیئےجاتےہےـ جیساکہ “Occupy” “Swmmer” “First Loves” “Bedroom” وغیرہ ـ Haris اوراس کی ٹیم نےٹوئٹراورفیس بک سےبڑھ کرآزادی اپنےاس پراجیکٹ میں دی ہےـ cowbird استعمال کرتےہوئےایسالگتاہے کہ آپ کسی کی ڈائیری پھڑرہےہو اوران کوکوئی اعتراض نہ ہوـ
اس کی مدد سے ہم آپس میں لوگوں کودرپیش مسائل پربات چیت کرتےہےـ مجھےبھی واقعات کوسننااوراس پررپورٹنگ پڑھناآچھالگتاہےـ میرےخیال میں اس میں قابل دید بات یہ ہے کہ اس کی مدد سےآپ مشترکہ thread بھی تلاش کرسکتےہے جس سےآپ کومضوع تلاش کرلے میں آسانی ہوگئی ـ Film Annex پراکثرہم فلم میکرزاوران کےپراجیکٹ پرگفتگوکرتےہےـ
EREN’S Picks سوشل میڈیا پرسب سے مشہوراورسب سےزیادہ ریونیوبنانے والے فلم کوانعام دیتی ہےـ اس سےمقابلےکی فضا پیداہوتی ہے اورمحنت کی لگن کاجذبہ پیداہوتاہےـ کیونکہ ہماری مقصد فلم میکرزکی حوصلہ افزائی کرتاہےـ تاکہ وہ اپنےفلم کےلئےخود سرمایہ کماسکےـ اسےکےعلاوہ Film Annex کی اشتراک کابھی ایک پہلوہےـ
Film Annex فنکاروں، ارٹسٹوں، لکھاریوں اورڈئیزنروں،،،، پرمبنی ایک کمیونٹی ہےـ ہماراپراجیکٹ آن لائن فلم ڈسٹربیوشن سے متعلق پلیٹ فارم مہیاکرتاہےـ مگربلاگنگ سےبھی یہ ایک بہترین ویب سائٹ ہےـ ہم چاہتے ہے کہ فلم میکرز اپنےخیالات کااظہارآزادانہ طریقےسےکرسکےـ ان تمام سہولتوں کی بدولت فلم بینی نہایت آسان ہوگی ہےـ
کچھ ہفتوں قبل ہم نےاپنےفلم میکرزسےفلم ٹریئٹمنٹ کےمتعلق پوچھاکہ اپنا تجربہ ہمارےساتھ شیئرکرےـ ہم نےان سے کہا کہ ٹریٹمنٹ کوبلاگ پردےدیاجائےـ ہم چاہتےہےکہ افغان سٹوڈنٹس ان بلاگ کودیکھ سکے اوراپنے ٹریٹمنٹ اورفلم بنانےکےقابل ہوسکےـ اس کی بدولت ہم دنیابھرکےفلم میکرکوآپس میں ملانےکاکام کررہےہےـ
مجھےمعلوم ہے کہ کئی فلم میکرزجوایک شہرمیں بھتےہے پرودکشن میں ایک دوسرے کے ساتھ اشتراک کرتےہےـ میری خواہش ہےکہ مختلف شہروں میں واقع فلم میکرز فلم سازی میں ایک دوسرے سےتعاون کرسکےـ ہم نےایک Buzz score ماڈل متعارف کرایاہے جس سے ریونیوپیداکئی جاسکےگی ـ
سوشل فلم میکرز نئی فلمیں اورآپس میں اشتراک کے باعث زیادہ ریونیو پیداکرنےکی صلاحیت رکھتےہےـ
-- Eren