افغانستان میں موٹر کھیل

Posted on at

This post is also available in:

رویامحبوب Roya Mahboob کےبارے میں یہ پوسٹ the post پڑھتے ہوئے جسیمں اپریل کے ان ایوارڈ کاذکرکیاگیاتھا جواس نے پچھلےسال اپنی وطن کی سکولوں کوڈیجٹیل کرنے کےلئےلیاتھاـ ہم فلم انیکس Film Annex اورفرانسسکو رولی Francesco Rulli کی شراکت کے بھی شکرگزارہےـ ہماری پاس بہت دلچسپ ائیڈاز ہے، جیساکہ کیوں موٹر کھیل کو افغانستان کی سکولوں میں متعارف نہ کریں؟

ہماراجذبہ موٹرریسنگ کیلئے بہت زیادہ تھا جسمیں 000،650 کلومیٹرعلاقے کوذیرےغورہے اور ایک خاص جگہ ان کےلیے مختص کیاگیاہےـ یہ بہت دلچسپ ہوگا کہ ہم موٹر کھیلوں کی علم کوسکولوں میں متعارف اورشروع کرےـ اوروہی سے مختلف ٹیموں کو ان کی قابل بنائے کہ وہ دنیا کے موٹرکھیلوں کےمتعلق مختلف مقابلوں میں حصہ لیں ـ


 

عموما موٹروں کا کھیل تقریبا ہرملک میں ان مقابلوں اورواقعات کے متعلق ہوتاہے جوٹیلی ویژن پرزیادہ نشرکئےجاتےہےـ اس کوعملی جامہ پہنانے کےلئے ضروری ہے کہ ہم سکولوں سےشروع start کرلےجہاں پرایک حقیقی ثقافت کی تعلیم، نہ صرف مسابقتی بلکہ اسکےساتھ ساتھ اپنےحریف کی احترام اورمجموعی طور پرکھیل کی تعلیم دےجائےـ موٹرکھیل اپنی خوصیات کےلحاظ سےبہت دلچسپ اورمصروف بنانےوالا ہے جیساکہ ایک بچے کی نظراورتوجہ موٹررسینگ پرہوتےہےـ عموما ایک ایسی ملک جو35 ملین باشندوں پرمشتمل ہے، اورجہاں پرہرہزار اوسط کےعمر کے لوگوں میں 28 کےساتھ موٹرزہوں، وہی پر موٹرکھیل کی تعلیم کوفروغ دینا عام طور پرترقی کی سبب ہوتاہےـ ابتداء ان ویڈیوز بنانے سے کیاجائے جونظم وضبط کوتشریح اوربیان کریں ـ تکینکی وضاحت کیلئے ضروری ہے کہ بیسک چیزوں سےشروع کیاجائے جیسکا ڈرائیور، موٹر اورسرکٹس ہےـ اسکےساتھ ہم بہت آسانی کیساتھ بچوں اورنوجوانوں کومختلف مہارتیں سکھا سکےـ

ہم نہیں جانتے ہے کہ ہم کامیاب ہونگے لیکن ہم نے کہیی سے سٹارٹ لینےہے۔۔۔۔

 



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160