خواتین کو اختیاردینا: گہری تھیٹر سمجھ کیلۓ دروازے کھول رہا ہے۔

Posted on at

This post is also available in:

کسطرح عورتوں کو اختیار دیا جاۓ؟ یہ ایک سوال ہے جو میں ہر دن اپنے اپ سے پوچھتی ہوں۔ میں اسے اپنے معمول کے تمام سرگرمیوں میں ڈھونڈتی ہوں۔ ایک عورت کے حیثیت سے میں کسطرح اپنے اپکو اختیار دے سکتی ہوں؟ اور کسطرح میں دوسرے عورتوں کیلۓ ایک مثالی عورت بن سکتی ہوں؟ 

 

ایک اداکار کیطور پر میں ایک لڑاکا کھیلنے سے پیار کرتی ہوں!  میں اُن ڈراموں اور فلموں کو مانتی ہوں جو ایک مضبوط رہنما خاتون کوکام کرتے ہوئے دکھاۓ تاکہ عورتوں کو اختیاردی جاۓ۔ حال ہی میں میں ایک نۓ تابان ڈرامے play  میں کولمبیا کے رہنی والی ایک طاقتور خاتون کے حیثیت سے کام کررہی ہوں اِس ڈرامے کا نام "WHAT IT MEANS TO DISAPPEAR HERE" ہے۔ میں رہنما رول ادا کرتی ہوں جوکہ کولمبیا کے پرجوش، محدود اوربربادکرنے والی Yuliet ہے۔ یہ کردار اپنے کھوے ہوے پیار اور اپنی بچی کو بچانے کیلۓ ہر خطرہ مول لے گی۔ میری اُمید ہے کہ اس ڈرامے کو دیکھنے سے لوگ اس نوجوان خاتون کیساتھ مخصوص رابطہ کرنا محسوس کرینگے اوراس کیلۓ خرچ کرینگے۔ ملٹری میں شامل ہوکر کولمبیا کے جنگل میں لڑی گی اور امریکہ کو ایک طویل سفر کریگی اور یہ صرف اپنے بیٹی کی واپسی کیلۓ جو اس کیلۓ چھوڑنا مشکل ثابت ہوگا۔ ایک اداکار کیطور پر اس قسم کے کردار بنانے کا عمل ناقابل یقین ہوتا ہے۔       

UglyRhino پروڈکشن کی طرف سے ڈرامے کی تشہیری شاٹ

آپنے اپکو ایک قابل یقین Yuliet بنانے کیلۓ میں نے ایک لنگڑے کا کردار کیا، کولمبیا کا لھجہ سیکھا اور اپنے اپکو یوٹیوب پر کولمبیا کے ڈانس ویڈیومیں دیکھا۔ کولمبیا میں 'buying a bride'  کے مشق کیلۓ میں نے "وہ خاتون جو FARC میں شامل ہوئی" اور "بندوق کیسے چلائی جاتی ہے" کے دستاویزات دیکھے تھیں اِس کا ذکر مت کرو۔ پھر ڈرامے کی اپنی ایک عبارت ہوتی ہے۔ ڈرامے کا ہدایت کار Jeremy J Kamps  تمام مشق کے عمل پر ہمارے ساتھ تھے، وہ  ڈرامے کے مناظر پڑھنے اور اشاعت کے علامات کے دوران ہمیں سن رہے تھے۔ وہ صفائی کے ضرورت محسوس کرتے تھے یا وہ مختلف انداز میں بولنا چاہتے تھے۔ ایک موقع پرھم نے ایک منظر عکسبند کیا جو دو دن پہلے رات کو  شروع ہونے سے پہلے دوبارہ لکھا گیا! ہم نے اسے دوبارہ ترتیب دیا اور اُسے پہلے رات کو دکھانے کا کرتب "preview performance" کہا۔ مختصروقت میں ہمیں یہ نقشہ تیار کرنا اور یاد کرنا پڑا اور اس ڈرامے نے مجھے مکمل نۓ پیداوار کیلۓ جگادیا۔ میں یہ بھی اُمید رکھتی ہوں کہ تمام سخت محنت تماشائیوں کیلۓ ایک لطف اندوز اور انکھ کُھلنے والی تجربہ ادا کریگی۔

کھیلنے میں میرے لیۓ خوشیjoy Yuliet کے دریافت میں لگے رہنے میں ہے جبکہ وہاں اُسکی طاقت چلی جاتی ہے۔ جب وہ اپنی بیٹی کو بچانی کیلۓ لڑتی ہے اور ایک غنڈے پروار کرتی ہے جو اُس کے پیار کیساتھ منسلک ہے اُس وقت وہ مضبوط ترین عورت ہے ۔ وہ اُسکے گرد گھوم کر چکر لگاتی ہے جسطرح کہ اگر یہ اُسکا بائبل ہے یا یہ اُسکا raison d'etre ہے۔ وہ پیار کیلۓ سانس لیتی ہے، وہ پیار کیلۓ لڑتی ہے، وہ اُلفت اور محبت سے اس کو کھینچتی ہے۔

 

اپ محبت کیلۓ کیا کرنے کے کوشش کرتے ہیں؟

 

معلومات دکھائیں 

WHAT IT MEANS TO DISAPPEAR HERE

Jeremy Kamps کیطرف سے اور Danny Shannon کا ہدایت کردہ ۔

جمعرات اور جمعہ، 25اپریل – 17مئی @شام 8 بجے

Port رویال پارک سلوف کے نیچے مشہور ٹی لونگ

یونین سٹریٹ 837 بروکلین

ٹیکٹ یہاںHERE  خریدیں Buy

 

- Lillian Rodriguez 



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160