یہ پہلا وقت ہوسکتا ہے کہ سر اِساک نیوٹن، فلم انیکس، گیلیلیو گیلائلی اور افغانی محاورے ایک ہی جملے میں استعمال کیۓ گۓ ہیں۔ فرانسیسی فلسفی رینی ڈیسکارٹس کو شامل کریں اور یہ ایک مساوی غیرملکی مرکب بن جاتا ہے۔ لیکن ان پانچ کے درمیان بہت صاف رشتہ ہے جب اپ ان سب کو ایک ساتھ لائیں۔ یہ پانچ مختلف مضمونیں ایک افغانی محاورے کے چار سادہ الفاظ کے ذریعے ایک ساتھ لاۓ جاتے ہیں:
آب زور، بالا میرود
اس مشہور افغانی محاورے کا مطلب " پانی دباؤ کیساتھ اوپر جاتا ہے"۔ اس پر زیادہ بحث بعد میں ہے۔
سر اِساک نیوٹن گیلیلیو گیلائلی رینی ڈیسکارٹس
یہ تاریخ یا سائنس کا سبق نہیں ہے لیکن اپنے مطلب کو واضح کرنے کیلۓ مجھے ایک چھوٹی سی پس منظر کی ضرورت ہے۔ ھم نیوٹن حرکت کے پہلے قانون سے شروع کرینگے جسے " لا اف انرشیا" بھی کہتے ہے۔ یہ نیوٹن حرکت کے تین قانونوں میں سے ایک ہے اور مستند میکینیکس کا بنیاد ہے۔ میکینیکس سائنس اور اینجنئیرنگ کے پرانے میدانوں میں سے ایک ہے۔ حرکت کا پہلا قانون سادہ الفاظ میں کہتا ہے۔
" ایک بیرونی قوت کے غیر موجودگی میں ایک ساکن جسم ہمیشہ ساکن رہے گا اور حرکت میں ایک جسم ہمیشہ حرکت میں رہے گا"۔
یقیناً اسکے متعلق بہت کچھ ہیں لیکن یہ تو صرف بنیادی نظریہ ہے۔ اور جیسا کہ بڑے نظریوں کیساتھ کۓ اھم مفکرین کو سر اساک نیوٹن کے سامنے ایک گول لکیر کے پار لے ائیں۔ پہلا مفکر اٹلی کے دور ترقی کا عالم طبیعات، ریاضی دان اور عالم فلکیات گیلیلیو گیلائلی(1564-1642) تھے۔ وہ اپنے ارتقائی اجرام فلکی کے کام، اپنے مشہور پیسا کے لینینگ ٹاور سے چیزیں گرانے کے تجربات اور 1633 میں کیتھولیک چرچ کے ذریعے کفر کے مجرم کیلۓ بہترین جانا پہچانا ہے۔ ( نوٹ:- گیلیلیو رسمی طور پر 360 سال بعد 1993 میں پوپ جان پال 2 سے قرضے کے ادائیگی کی ہے)۔
دوسرا بڑا مفکر فرانسیسی ریاضی دان اور فلسفی رینی ڈیسکارٹس (1596-1650) تھے۔ ڈیسکارٹس اپنے فلسفیانہ کہاوت " کوگیٹو یرگو سَم" (" میں سوچھتا ہوں اس لیۓ میں ہوں") کیلۓ بڑے مشہور تھے لیکن وہ بھی مستند میکینیکس اور چیزوں کی حرکت کے خیالات میں اگۓ۔ نیوٹن نے حرکت پر ڈیسکارٹس کے نظریات کا مطالعہ کیا اور ان کے نظریات کو رد کردیۓ اور اسکے قابل بن گۓ کہ انہوں نے حرکت کے تین مساوات وضع کی۔ سر اساک نے ان مساوات کو 1687 میں قائم کی۔ اسے قدرتی فلسفی کے ریاضیاتی اُصول کہتے ہیں۔
اس میں اور گہرا جانے کے بغیر گیلیلیو، ڈیسکارٹس اور نیوٹن تمام مستند میکینیکس کے ذریعے وضاحت کرتے ہیں جوکہ چیزیں کچھ بھی نہیں ہیں جب تک ان پر ایک قوت عمل نہ کریں۔ اور یہ وہ ہے جہاں فلم اینیکس اور افغان ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ ایا ہے۔
دی افغان ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ
انسانی فطرت اور انسانی معاشرہ ان چیزوں میں جو عموماً اپنے راستے نہیں بدلتے جب تک کوئی اس پر کوئی عمل نا کریں کیساتھ بہت زیادہ مستند میکینیکس کے طرح ہیں۔ لوگوں اور ثقافتوں کا تبدیلی کیطرف افراد یا اداروں کے بغیر کوئی رغبت نہیں ہوتا جو ایک نظریہ لاتا ہے، اس پر تعمیر کرتے ہیں اور پھر ایسے طریقے سے رہنمائی کرتے ہیں تاکہ تبدیلی لائیں۔ یہ انسانی تاریخ اور تمام ثقافتوں پر سراسر بالکل صاف ہے۔ اور آج افغانستان، وسطی ایشیا اور جنوبی ایشیا میں یہ سچ ہے۔
افغانستان ترقی کے دنیا میں دوبارہ تن ومن، زیادہ تر غیر ترقی قدرتی وسائل، طبیعاتی علم جغرافیہ، ثقافتی میراث اور ان کے تمام لوگوں کے ساتھ داخل ہونے کا تیز طاقت رکھتا ہے۔ ایک دفعہ افغانستان فارسی ثقافت کا بڑا مرکز تھا اور سِلک روڈ کا ایک اھم مرکز تھا۔ مارکو پولو نے 13 صدی میں سلک روڈ پر سفر کیا ہے اور صدیوں سے سلک روڈ کھلا ہے اور افغانستان، وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا اور بعید مشرق کو یورپ اور دسرے دنیا سے ملاتے ہیں۔
مارکو پولو سلک روڈ پر
ایکسویں صدی میں ھم نے بہت سالوں سے سمندر کے ذریعے، گھوڑے یا اونٹ کے ذریعے سلک روڈ پر مارکوپولو کے طرح سفر نہیں کیا جوکہ انہوں نے کیا ہے۔ ھم انٹرنیٹ کے جال کے ذریعے دنیا میں کہیں بھی اناًفاناً سفر کرسکتے ہیں۔ فلم انیکس کے بانی اور صدر رولی نے خطے اور ٹیکنالوجی کی طاقت معلوم کی ہے، اگے ایک راستہ بنایا ہے اور اسے واقع ہونے کیلۓ فلم اینیکس پر اعلیٰ کارکردگی(ایچ پی ٹی) کا ٹیم بنایا ہے۔ یہ اعلیٰ کارکردگی کا ٹیم ایکسویں صدی کی الات کو ساز لگا رہا ہے تاکہ درج ذیل چیزوں کے ذریعے مثبت عمل اور نتائج تخلیق کریں۔
- Film Annex Capital Partners;
- Afghan Development Project (ADP);
- Examer educational software;
- The Annex Press;
- Women’s Annex;
- Afghan Business Incubator;
- Afghan Proverbs,
- Afghan Sports;
- and other initiatives.
ان کوششوں میں عمل اور نظریات کے بیان حقیقی طاقت ہے تاکہ خطے کا چہرہ بدل دیں اور اسکے پائیداری، خوشحالی، امن اور ترقی لانے میں مدد کریں۔ ایک "نۓ سلک روڈ" پر اس کے متعلق کاروبار اور بنی نوع انسان کے ھمدردی کا نقطہء انقطاع کیطور پر سوچھیں۔
"
فرانسیسکو رولی اور فلم انیکس ٹیم کے ارکان
فرانسیسکو نے فلم انیکس کیپیٹل پارٹنرز پر جھونکنی والے ستاروں کا ایک ٹیم جمع کیا ہے جو اس فلسفی کو دل پر لے جاتے ہیں۔ ٹوماسو رولی، مائک سوینی، رویا محبوب، ایرن گلفیدان، فریشتہ فروغ، ایلاھا محبوب، جینیفر بورون، ایلکزی لووچینکو، سیمن مالٹسوی، ٹوم کورٹنی اور بہت سے دوسرے فلم انیکس کے مفکر رہنما صرف بات نہیں کرتے بلکہ فلم بناتے ہیں اور لکھائی کرتے ہیں۔ وہ افغانستان، وسطی ایشیا اور جنوبی ایشیا کیلۓ مثبت تبدیلی اور نتائج تخلیق کررہے ہیں۔ ان کے ساتھ شامل ہونے پر مجھے فخر ہے۔
فریشتہ فروغ کے روشن بلاگ پڑھو جسے" سیلیکان والی، سیلیکان ایلی: افغانستان کے ریشمی وادی کے متعلق کیا؟" کہتا ہے اور اپ دیکھیں گے کہ میرا مطلب کیا ہے۔ ایکسویں صدی کے سلک روڈ نے ڈیجیٹل طور پر واپس ادا کیا ہے اور فلم اینیکس طریقے کے رہنمائی کرتا ہے۔ یہ افغانستان، وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا اور باقی دنیا میں تیز مثبت تبدیلی لاسکتا ہے۔ "سلک والی" بالکل تخلیقی سوچ اور توانائی کا ایک مثال ہے جوکہ اس اعلیٰ کاکردگی والی ٹیم سے نکلتا ہے اور ہر دن اسکے نتائج میں ترجمہ کیا جاتا ہے۔
فیریشتھ فوروغ فرانسیسکو رولی
فرانسیسکو رولی کیساتھ امنے سامنے ملاقات کے دوران وہ جو کچھ کہی ہے میں اسے اور اخری نومبر میامی میں دو دن ترکیبی مباحثے کی دوران رویا محبوب کیساتھ ملاقات کبھی نہیں بھولونگی۔ فرانسیسکو نے کہا کہ بہت سے لوگ "جاذب گفتگووں" پر اگلا قدم اُٹھانے کے بغیر رُکتے ہیں۔ اس نے کہا کہ میں نے اس طریقے سے کبھی بھی کام نہیں کیا اور نا کرونگا۔ میں اُس فقرے سے پیار کرتی ہوں اور وہ خود ایک محاورہ ہے۔ جوکہ میں نے فلم اینیکس اور افغان ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ پر بھیج دیا ہے۔ بحری فوج میں ھم اسے ایک دوسرے سے کہتے ہیں" دوڑ زندگی ہے"۔ لیکن اس کا مطلب وہی ہے جیسا کہ "جاذب گفتگووں" پر مت رُکیۓ۔ اگے مکمل دوڑ۔ فرانسیسکو رولی کا شکریہ، میں نے ٹرم "جاذب گفتگووں" کو خود استعمال کرنا شروع کی ہے اور لوگ اسے حاصل کرتے ہیں۔
" ایک بیرونی قوت کے غیر موجودگی میں ایک ساکن جسم ہمیشہ ساکن رہے گا اور حرکت میں ایک جسم ہمیشہ حرکت میں رہے گا"۔
پس ائیں واپس نیوٹن کے فزکس کیطرف۔ سوشل میڈیا، تعلیم، عورتوں کے اختیار اور انسانی ہمدردی کے خطوں میں نیوٹن کی حرکت کے پہلے قانون کی خصوصیات وہ ہیں جو افغانستان کو اس کے 32 سالہ جنگ اور معاشی چھوٹ سے باہر لے اۓ گا اور ایک امدادی رکن کیطور پر ترقی یافتہ دنیا میں لے اۓ گا جوکہ بڑے اتفاق کیساتھ بال کھیل سکتے ہیں۔ تعلیم، ادبیت اور عورتوں کے اختیار کو ترقی دینے کیلۓ ایک بیرونی قوت کے غیر موجودگی میں افغانستان کا جسم ساکن رہے گا اور منفی طرف حرکت کریگا یا بالکل پکڑ سے باہر ہوجاۓ گا۔ انسانی طرز زندگی میں یہی تھا نیوٹن حرکت کا پہلا مساوات اور فلم اینیکس کا ٹیم ایک مثبت قوت ہے۔
رویا محبوب زربُل مسالہ
واپس افغانی محاورے کیطرف
آب زور، بالا میرود۔
"دباؤ کیساتھ پانی اوپر جاتا ہے"۔ اس محاورے کا مطلب یہ ہے کہ پانی خود اوپر کیطرف بہہ سکتا ہے۔ صرف اوپر دھکیلنے کیلۓ ایک قوت لیتا ہے وہ ایک مثبت قوت ہوتا ہے جو وہ کام کرتا ہیں جو کبھی نہیں ہوئی ہو۔ مثبت قوت فلم اینیکس ٹیم ہے جو دوسری طرف "جاذب گفتگو" حرکت کررہا ہے تاکہ عمل اور نتائج تخلیق کریں جن سے سب کو فائدہ ہو۔ کاروبار، ھدف مارکیٹینگ اور انسانی ھمدردی کا نقطۃ انقطاع ہے کہ وہاں کس طرح جائیں۔
نیوٹن فزکس۔ دوڑ زندگی ہے۔ دباؤ کے نیچھے پانی اوپر جاسکتا ہے۔ افغانی ترقی۔ تفریح پر او۔ بیا که بروی۔