اوونا چینل ود اوریجینل میوزک از بلوم ٹیونز-وولٹ میگزین؛ فیشن ایز آرٹ، آرٹ ایز فیشن

Posted on at

This post is also available in:

آج وولٹ میگزین نے ہمارے ساتھ جدید فیشن فلم شیئر کیں، ماڈل اوونا شینل کیساتھ روئی فاریہ کے فوٹو شوٹ کے سکرین کے پیچھے کے مناظر۔  ہاں یہ شینل ہے۔ اوونا عظیم کوکو شینل کی بھتیجی ہے۔ ویڈیو نومی بوتیائو نے وولٹ کے لیے شوٹ کی جس نشر ہونےکے لیے لحاظ سے ١٣ نمبر پر ہے۔

اووناز کا ایڈیٹوریل اس انتہائی متوقع اشاعت کا حصہ ہو گا جس کا ہر صفحہ منفرد اور فریم کے قابل ہوگا ۔


 

ویڈیو کے ساتھ حقیقی میوزک تحریر اور پیشکش میں بلوم ٹیونز، آنا اور سونیا کپراینکو شامل ہیں۔ اس ١٧ سالہ گلوکار، گانوں کی مصنف اپنا ماڈلنگ کیئریر بھی تعمیر کر رہی ہے۔ اور اوونا کیساتھ ہوگی اپنی اشو نمبر ١٣ کے ایڈیٹوریل میں۔

اوونا فوٹوشوٹ روئی فاریہ کیساتھ (ایڈیٹر وولٹ میگزین)

 

کریڈٹ:

میک اپ :       لنڈا اوہرسٹروم

میک اپ اسسٹنٹ:     لیلی محمداگل

بال  جین پریزمیک  

مینی کیورسٹ : جوانا ویب

سٹاییٔلسٹ  : سکاٹ کلارک
ڈیجیٹل آپریٹر:  فلورین رینر

فوٹو اسسٹنٹ:  وکٹوریا پلاڈی

شاٹ ایٹ: سنیپ سٹوڈیوز



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160