افغانستان اور پپاو نیو جوینیا جہاں پر عورتیں ایک جیسی انسانی حقوق کے پامالی کا شکاربنتے ہے۔

Posted on at

This post is also available in:

 

PAPUA NEW GUINEA ایک نیا ملک ہے جو NEW GUINEA  کا نصف حصہ بنتا ہے جو دنیا میں دوسری بڑی زمین ہے ان علاقوں میں سے ایک جو دریافت کرنے والوں کی رسد میں ہے۔  یہ روۓ زمیں پر سب سے زیادہ کلچر تبدیلی کے لۓ مانا جاتا ہے اس خطے میں کۓ سو مختلف زبانیں بولی جاتی ہے اور زیادہ تر7 ملین لوگ یہاں پر ابھی تک رہتے ہے یہ حالت آبادی کے اچھے حصے کےتنہا ہونے کے لۓ اچھی بات ہے۔  کون اپنی زندگی میں باقی ماندہ دنیا سے زیادہ رابطے میں رہے گا ۔

اسکے جدا ھونے پر اسکا شکریہ PAPUA NEW GUINEA سیروتفریح کے لۓ ایک بہت اچھی جگہ ہے خوبصورت ماحول خوش ذایقہ غذا دوستانہ لوگ ،آپ کے اس سیر کو ساری زندگی کے لۓ یادگار بناتا ہے۔  حالانکہ مجھے کبھی اس ملک کے سیر کا موقع نہیں ملا لیکن یہ میرے اگلے سال کے لسٹ میں سرفہرست ہے۔ یہ بہت مشکل ہے کہ کسی ایسے آدمی کو تلاش کروں جو پہلے وہاں جا چکا ہو دنیا کے اس دور کونے کی خوبصورتی کو کوئی نہیں ٹال سکتا اور اسکا زیادہ تر حصہ اسکا دوسرے جگہوں سے اسکا تنہا ہے۔ ان کی دیہاتی کلچر کچھ   چیزوں کی وجہ سے خراب ہوئی ہے۔ اور اچھا حصہ اُسی طریقے سے اپنی زندگی جیتے ہے جسے کہ وہ صدیوں پہلے جیتے تھے۔ اُسی سبقتوں کی پیش روی کرتے ہے اور ان ہی رسومات کو مانتے ہے۔ جب آپ Traveller Report پڑھیں گے تو آپ کو ایسا لگے گا جیسے کہ وقت رُک گیا ہے۔

اسکے جدا ھونے پر اسکا شکریہ PAPUA NEW GUINEA سیروتفریح کے لۓ ایک بہت اچھی جگہ ہے خوبصورت ماحول خوش ذایقہ غذا دوستانہ لوگ ،آپ کے اس سیر کو ساری زندگی کے لۓ یادگار بناتا ہے۔  حالانکہ مجھے کبھی اس ملک کے سیر کا موقع نہیں ملا لیکن یہ میرے اگلے سال کے لسٹ میں سرفہرست ہے۔ یہ بہت مشکل ہے کہ کسی ایسے آدمی کو تلاش کروں جو پہلے وہاں جا چکا ہو دنیا کے اس دور کونے کی خوبصورتی کو کوئی نہیں ٹال سکتا اور اسکا زیادہ تر حصہ اسکا دوسرے جگہوں سے اسکا تنہا ہے۔ ان کی دیہاتی کلچر کچھ   چیزوں کی وجہ سے خراب ہوئی ہے۔ اور اچھا حصہ اُسی طریقے سے اپنی زندگی جیتے ہے جسے کہ وہ صدیوں پہلے جیتے تھے۔ اُسی سبقتوں کی پیش روی کرتے ہے اور ان ہی رسومات کو مانتے ہے۔ جب آپ Traveller Report پڑھیں گے تو آپ کو ایسا لگے گا جیسے کہ وقت رُک گیا ہے۔

 

1۔وہ under report ہے .

2 ۔ وہ ہمیشہ سے اس علاقے کی تاریخ میں ایسے کام کرتے رہے ہے۔

تا ہم پچھلے کچھ مہینوں کے دوران کچھ ایسے واقعات سامنے آئے ہے جس نے ساری دنیا کے توجہ کو اپنی طرف کی ہے ۔

 

کچھ مہینے پہلے kepari leniate  کے کپڑے اُتار کر اُسے زندہ جلایا گیا جبکہ ھزاروں لوگ یہ دیکھ  رہے تھے۔اس پر ایک جوان لڑکے کے موت کا الزام تھا کہ اس رشوت لیکر اس کو مروایا ےتھا۔مقامی انتظامیہ نےبتایا وہ اس میں مداخلت نہیں کر سکتے تھے کیوںکہ لوگ بہت زیادہ تھےاور اُس کو بچانا اور اُس تک پہنچنا کافی مشکل تھا۔ مہینے بعد لڑکے کے کچھ رشتہ داروں  کے خلاف رپورٹ کی گئی ۔kepari صرف 20 سال کی تھی۔

 

پچھلے ہفتے لوگوں کے ناراض ہجوم نے ایک دوسرے عورت کو جادوگری کے الزام میں بے رحمی سے قتل کیا ۔اُنہوں نے اُس کا سر کاٹا اور کوئی حیرت نہیں ہے کہ مقامی انتظامیہ نے اُس کو لوگوں کے مقابلے میں تعداد کافی نہ ہونا بتایا کہ وہ لڑکی کی حفاظت نہ کرسکے۔

اور اسی وجہ سے PAPUA NEW GUINEA  نے ساری دنیا کی توجہ اپنی طرف مرکوز کی جبکہ زیادہ تر رپورٹ درج نہیں    ہوتے۔ پچھلے ہفتے چھ عورتیں اور ایک مرد کو بھی اسی طرح تشدد کا نشانہ بنا کہ مارا گیا۔ اور جیسے کہ پہلے بتایا گیا مقامی انتظامیہ بلکل بے بس تھی۔2009 میں اسی طرح کی سلسلہ وار موتوں کا سلسلہ تھا جس میں سے زیادہ تر عورتیں نشانہ تھے۔

 

PAPUA NEW GUINEA کے قانون سازوں نے آخر میں اسطرح کے فسادات کو ختم کرنے کے لئے اصلاحات کا عمل شروع کرنے کا عمل شروع کیا۔ لیکن سڑک ابھی بھی طویل اور مشکل ہے۔ ایک خصوصی کمیشن نے بہت سے لوگوں کویہ عزرکرنے کہ بےگناہ لوگوکو قتل کرنے سے اُن کی ہڈیوں میں جان آجاتی ہے اس غرض سے قتل کرتے ہے۔

 

جب میں یہ آرٹیکل پڑھ رہا تھا تو میں نے PAPUA NEW GUINEA کے عورتوں کی طرح ھزاروں افغان عورتوں کی بد قسمتی کا خاکہ ذہین میں بنایا۔ جن کی روزانہ کے حقوق ان سے چھین لئے جاتے ہے۔ افغان خواتین اُن حقوق اور آزادیوں سے فائدہ نہیں اُٹھا سکتےجس سے مغربی دنیا کے خواتین اُٹھاتی ہے۔

آج بھی عورتیں گھریلوں تشدد، زبردستی کی شادی،غیرت کے نام پر قتل اور ان کو گھر کے اندر زبردستے رکھا جاتا ہے اور باھر کے دنیا میں وہ نہیں جا سکتی۔ ان کو سنگ سار کیا جاتا ہے اور وجہ صرف ہی ہوتی ہے کہ اُن کے شوھر اُن کو مزید نہیں چاہتے۔ میں افغانستان میں عورتوں پر تشدد اور PAPUA NEW GUINEA میں عورتوں کے قتل کو موازنہ نہیں کرسکتا جو ایسا جرم کرتے ہے اور آزاد گھومتے ہیں۔

 

ومین انیکس ایک خود ساختہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہے جسکو فلم انیکس نے لانچ کیا ہے۔یہ اُن عورتوں کو ایک سنہری موقع دیتی ہے جو تمام دنیا میں دوسروں کی وجہ سے خود کو قید سمجھتے ہیں۔ یہ سائٹ عورتوں کی خود مختاری کو دنیا بھر میں فروغ دیتی ہے اور اُن کو آزادی کے دوسرے آلات بھی مہیا کرتے ہیں۔

ویب سائٹس پر ان کی کہانیوں کو شریک کرکے اس سے نہ وہ صرف اپنے اُپ پر ظلم کرنے والوں بلکہ ساری دنیا میں اس صورتحال کی خواتین کو حمایت دیتی ہے۔ ایک عورت جو اُن لوگوں کے ساتھ لڑائی کرسکے۔ جو اُن کے حقوق کو پامال کرتے ہے ایک حوصلہ افزائی ہے اور یہ ھزاروں عورتوں کو ایسا کرنے کی طرف راغب کرتی ہے۔

 

ومین انیکس ان جیسے کہانیوں کو شائع کرنے کے لئے سٹیج مہیا کرتی ہے۔ اور حتی کہ لکھنے والوں کو نقد انعامات بھی دئے جاتے ہے۔

                                                                                       

 PAPUA NEW GUINEAکی وہ عورتیں جو یہ سوچتی ہے کہ وہ اس حالت سے کھبی نہیں نکل سکتی، وہ ومین انیکس کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر سکتے ہے۔لیکن انٹرنیٹ تک رسایئ سب کے لۓ ممکن نہیں صرف کچھ ہی کے لۓ ہوگی ۔ کلچر میں ایک بڑی تبدیلی کی ضرورت ہے۔ بین الاقوامی قوانین ان کو تبدیل کرنے کے لۓ برسرراہ ہے لیکن سب سے اہم جادوگری کے عقیدے کو ختم کرنا ہے۔ کیونکہ معاشرے کے باشعور اور تعلیم یافتہ لوگ بھی نہیں جانتے کہ اس کے ساتھ کیا کیا جاۓ۔دوسری طرف طب کی اتھارٹی کو ساری ملک میں لوگوں تک بات چیت کا موقع دیا جاۓ ۔اور خاص کر اس عنوان پر کہ جو لوگوں کے موت کا سبب بنتا ہے۔ PAPUA NEW GUINEA  کے وزیراعظم  Peter O'Neill ہے ۔ جو اس متنازعہ جادوئ قانون کو ختم کرنے کے لۓ پرعزم ہے اور اس نے ایک سرکاری سرٹیفیکٹ مرنے والے کے لۓ شروع کیا۔

لیکن اب بھی قبائلی عقیدوں کو بےگناہ اور معصوم لوگوں کے جانوں پر ترجیح دی جا رہی ہیں۔

Giacomo cresti

http://www.filmannex.com/webtv/giacomo

follow me @ @giacomocresti76



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160