وسطی ایشائی ممالک وہ جغرافیائی علاقہ ہے جوکہ سویت یونین سے آزاد ہوئے اور کرغستان تبت اور منگولیہ پر مشتمل ہیں کئی ریاستیں کی ایک جیسے تاریخ کی بدولت یکساں خدو خال ہے مگر 1991 میں یہ مختلف راستوں پرگئے اور اپنی الگ شناخت بنائی ـ تاجکستان ایک کمزور ریاست ہےـ ترکمانستان سلطانیہ حکومت کے باعث مشکلات کا شکار ہےـ
قارقستان اور ازبکستان اپنے آپ کو بہتر معاشی حالات کے باعث الگ تصور کرسکتے ہیں وسطی ایشائی ممالک قدرتی وسایل کے باعث دنیا کے توجہ کا مرکز ہے ان کی جغرافیائی لوکیشن ان کو خاص اہمیت دیتا ہےـ قدرتی وسایل ان ریاستوں کی ترقی میں بہت اہم کردار اداکر سکتی ہےـ
مگر یہ وسایل ان کے تنازوں کی ایک بڑی وجہ ہےـ ان میں سے کئی ریا ستیں تقربیا ایک جیسی شاخت رکھتی ہے اور اسلامی اقدار کے پابند ہےـ
روس کے خلاف شدید غصہ پایا جاتا ہےـ ان کے لوگ جفاکش باتونی اور حساس ہوتے ہیں ـ ان کا حافظہ کافی تیز ہوتا ہے اور انتقام لینا ان کا شیوہ ہے مردوں کو معاشرے میں بالادستی حاصل ہےـ ان کے مزاج اور روے دیہاتی ہے جس کی وجہ ان کے طاقت الملوک حکمرانی کا طرز عمل ہے۔
ان کی معشیت کازیادہ دارومدار قدرتی وسایل پر ہے قازقستان میں پٹرول گیس، سونے، کاپر، یورینم اور معدنیات کے بے پناہ وسایل موجود ہے اذربائجان بھی پٹرول کے ذخائر سے مالا مال ہےـ ازبکستان قدرے کئی انڈسٹری ہےـ کاٹن پیدا کرنے والا تیسرا بڑا ملک ہےـ ترکماکستان کے ساتھ گیس کے وسیع ذخائر ہےـ یہ اب بھی دیہاتی آبادکاری پرمشتمل ملک ہے ان کا معاشرہ دوسرے وسطی ایشائی ممالک سے مختلف ہے کیونکہ روایتی اقدار اور قاحتے اب بھی قائم ہےـ
خواتین جمہوری حقوق سے عاری ہیں امید رکھی جاتی ہے کہ وقت کے ساتھ ان گی معاشرت میں بھی جددیت ائی گئی کئ این جی اوز خواتین کی آزادی کیلے متحرک ہیں ـ
وسطی ایشائی ممالک جمہوری اقدار کے لحاظ سے سب سے نیچے ہے ان کو معاشی ترقی میں درکار ہے جوکہ بے پناہ قدرتی وسائل کی بدولت ممکن ہو سکتی ہےـ